اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے پہلے بھی تین بار سول نافرمانی کی کوشش کی، 2014 میں بھی بانی پی ٹی آئی نے بل جلائے تھے، لوگوں نے بل نہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
دنیا کو فلسطینوں کی نسل کشی فوری بند کرانے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے،وزیرِ اعظم
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دنیا کو فلسطینوں کی نسل کشی فوری بند کرانے کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے،اقوامِ متحدہ نے 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی منشور کو اپنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی دن پر وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس مزید پڑھیں
اسلام آباد میں مظاہرین پر فائرنگ اور قتل پر بحث کیلیے قومی اسمبلی میں تحریک التواء پیش
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل وزیر نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء پیش کر دی جس میں انہوں نے اسلام آباد میں نہتے مظاہرین پر فائرنگ اور قتل پر قومی اسمبلی میں بحث کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک التواء میں زرتاج گل نے قومی اسمبلی میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی مزید پڑھیں
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 خوارج ہلاک
راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 15 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 دسمبر 2024 کو، سیکورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے عام علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران خوارج کے مقام پر مزید پڑھیں
ٹالی ووڈ کا وہ سُپر اسٹار جو کبھی کولی، مزدور اور بس کنڈکٹر تھا
بالی ووڈ ہو یا ٹالی ووڈ ان دونوں ہی انڈسٹری میں ایسے سپر اسٹار موجود ہیں جو اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے سے پہلے محنت و مشقت والی عال لوگوں جیسی زندگی بسر کرتے تھے مگر پھر ان کی قسمت کا سکہ چلا اور انہیں اسٹار بنا دیا۔ رجنی کانت کا شمار بھی جنوبی مزید پڑھیں
ایشوریا سے طلاق کی افواہوں کے بیچ ابھیشیک سے دوسرے بچے کا سوال؟
ممبئی : باڈ اداکار ابھیشیک بچن حال ہی میں رتیش دیش مکھ کے چیٹ شو ’کیس تو بنتا ہے‘ میں شریک ہوئے، جہاں دلچسپ سوالات اور گفتگو نے شو کو یادگار بنا دیا۔ رتیش نے ابھیشیک سے سوال کیا کہ ان کے گھر میں زیادہ تر افراد کے نام انگلش کے لیٹر ’A‘ سے شروع مزید پڑھیں
شاہ رخ خان مداحوں کی شادی میں شرکت کا کتنے کروڑ معاوضہ لیتے ہیں؟
ممبئی : بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے حال ہی میں دہلی میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ دُلہن کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے شاہ رخ خان کی موجودگی نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ انسٹاگرام مزید پڑھیں
ایم ایس دھونی نے شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی نے 2024 میں برانڈز کی دنیا میں شاہ رخ خان اور امیتابھ بچن جیسے بالی وڈ لیجنڈز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ریسرچ فرم YAM میڈیا کے مطابق، دھونی نے سال 2024 کی پہلی ششماہی میں 42 برانڈز کی نمائندگی کی، جو امیتابھ بچن اور شاہ مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق کے بعد کتنی رقم ادا کی؟ حیران کن انکشافات
بھارت میں کئی معروف شخصیات کی شادیاں اپنی خوبصورتی اور شاہانہ طرز کی وجہ سے مشہور رہیں، لیکن ان میں سے کئی شادیاں علیحدگی پر ختم ہوئیں، اور ان کی طلاقیں بھی مہنگی ترین ثابت ہوئیں۔ ان میں نہ صرف بالی وڈ اسٹارز بلکہ اسپورٹس شخصیات بھی شامل ہیں۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا پر معافی مانگ کر خود کو نااہل قرار دیدیا
سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیا۔اسپیشل فورس کے کمانڈر نے مارشل لا کی رات پارلیمان پر دھاوا بولنے پرعوام سے معافی مانگی ۔ کرنل کم ہیون نے کہا کہ اس رات انہوں نے خود کو بہت بڑے خطرے میں ڈالا مزید پڑھیں