پاکستانی مصنف انور مقصود نے فوج سے متعلق بیان پر معذرت اور اغوا کی خبروں کی تردید کردی۔ معروف مزاح نگار، مصنف اور نقاد انور مقصود نے اپنے حالیہ متنازعہ بیان پر پیدا ہونے والی غلط فہمیوں پر وضاحت دی ہے۔ آرٹس کونسل کراچی میں اپنی تقریر کے دوران، انور مقصود نے مسلح افواج اور مزید پڑھیں
زمرہ:
اداکارہ ریکھا کی کُل دولت کتنی ہے؟ حیران کن انکشاف
بالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریکھا کی دولت اور قیمتی اثاثوں کی حیران کُن تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ اداکارہ ریکھا اپنی خوبصورتی، دلکشی اور اداکاری کے باعث آج بھی لاکھوں دلوں پر راج کرتی ہیں۔ ان کی محنت، ہنر اور لگن نے انہیں بھارتی فلم انڈسٹری کی سب سے قابل احترام اور مزید پڑھیں
سونو سود اور جیکولین فرنینڈس کی ایکشن تھرلر فلم ’فتح‘ کا ٹیزر جاری
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سونو سود کی سنسنی اور تھرلر سے بھرپور ایکشن فلم ’فتح‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ فلم ’فتح‘ میں سونو سود ہدایتکاری کی دنیا میں بھی ڈینیو کر رہے ہیں جبکہ اس میں وہ بھرپور ایکشن ہیرو کے کردار میں بھی نظر آئیں گے۔ فلم میں جیکولین فرنینڈس بھی مزید پڑھیں
شام: بشار الاسد کی سیاسی مخالفین کیلیے زیر زمین بنائی گئی جیلیں
دمشق: شام میں سیاسی مخالفین سے انتقام لینے کے لیے بشار الاسد حکومت کی بنائی ہوئی زیر زمین جیلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق شام میں بشار الاسد کی حکومت نے اپنے سیاسی مخالفین کو زمین سے نیچے بنائی گئی خفیہ جیلوں میں بند کرکے رکھا تھا، جہاں قیدیوں مزید پڑھیں
بھارت کسی مشترکہ برکس کرنسی کی تشکیل نہیں،اپنی مقامی کرنسی میں تجارت کی کوشش کر رہا ہے: تجزیہ کار
ویب ڈیسک — نئی دہلی میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت مشترکہ برکس کرنسی کی تشکیل کی کوشش نہیں کر رہا ہے، بلکہ اپنی مقامی کرنسی میں تجارت کو فروغ دینے کی کوششیں کر رہا ہے ۔ امریکہ کے آنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشترکہ برکس کرنسی کے نظریے کی زبانی طور پر مزید پڑھیں
انصاف کی جلد فراہمی: چیف جسٹس کا دور دراز اضلاع کے دورے کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے دور دراز اضلاع کے ذاتی دوروں کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضلعی عدلیہ کو بہتر بنانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چیف جسٹس نے ذاتی مزید پڑھیں
نیب کرپشن کو پروموٹ کررہا ہے جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی
کراچی: پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ کرپشن کو پرموٹ کررہا ہے نیب استعمال ہورہا ہے اور جب ادارے استعمال ہوں گے تو کیا ہوگا؟ کرپشن بڑھے گی۔ انسداد بدعنوانی کے دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم کرپشن کی مذمت کرتے ہیں مزید پڑھیں
جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا
کراچی: جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے جے ایس ایم یو کے رجسٹرار ڈاکٹر اعظم خان نے جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خط ارسال کرتے ہوئے ڈاکٹروں کے تحفظ کی فوری اپیل کی ہے۔ خط میں مزید پڑھیں
کورین گلوکار جنگ کوک کا اسپاٹیفائی پر 7.79 بلین اسٹریمز کا ریکارڈ
سیئول : بی ٹی ایس کے مشہور گلوکار اور عالمی موسیقی کے آئیکون جنگ کوک نے سولو کیریئر میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ جنگ کوک کے گانوں کو اسپاٹیفائی پر 7.79 ارب بار سنا گیا ہے، جس سے ان کی عالمی مقبولیت کا ایک اور ثبوت ملا ہے۔ 1 ستمبر مزید پڑھیں
مردانہ تسلط کا رجحان معاشرے کو پیچھے لے جاتا ہے، عامر خان
ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان نے حال ہی میں فلمی دنیا میں مردانہ تسلط (chauvinism) کے بڑھتے رجحان پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ بی بی سی ایشیا نیٹ ورک کو دیے گئے ایک انٹرویو میں، انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں مردانہ تسلط کو اجاگر کرنا ایک ایسا رجحان مزید پڑھیں