فیصل آباد (آئی این پی)صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت آج ایگریکلچر ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کسان پیکج اور زیادہ گندم اُگاؤ مہم سمیت دیگر اہم منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک میںاسمگلنگ ایک ناسور بن چکی ہے،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک میں اسمگلنگ کامجموعی حجم 750 ارب روپے ہے جس میں سب سے زیادہ پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396 ارب روپے کی اسمگلنگ کا انکشاف تشویشناک ہے۔جس سے انسداد اسمگلنگ مزید پڑھیں
انڈر19ایشیا کپ، بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا
کراچی (اسپورٹس ڈیسک )اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی اور پوری ٹیم 37 اوورز میں 116رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔فرحان یوسف نے 32 اور محمد ریاض مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی معاملہ ،بھارتی براڈکاسٹر کی آئی سی سی کو وارننگ
ممبئی (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کی ہٹ دھرمی کے سبب غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگئی ۔بھارت پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر کروانے پر بضد ہے جس کے تحت چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا جب کہ پاکستان نے بھارت مزید پڑھیں
سندھ بلوچستان ہائیکورٹس کے ججز کی تقرری؛ چیف جسٹس کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری
اسلام آباد: چیف جسٹس کے زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں جسٹس شاہد بلال حسن اور سندھ ہائی کورٹ میں دو ججوں کی کثرت رائے سے منظوری دے دی گئی جبکہ ہائی کورٹس میں ججوں کی نامزدگی کا معاملہ مؤخر کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ مزید پڑھیں
رنویر سنگھ سے مشابہت نے میرے کیریئر پر اثر نہیں ڈالا، حماد شعیب
پاکستان شوبز کے اداکار و ماڈل حماد شعیب کا کہنا ہے کہ بھارتی اداکار رنویر سنگھ سے مشابہت نے ان کے کیرئیر پر کوئی اثر نہیں ڈالا انہوں نے محنت سے نام کمایا ہے۔ حماد شعیب حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے، جس کی میزبانی عمران اشرف کر رہے تھے۔ شو میں حماد مزید پڑھیں
شوبز میں مقام بنانے کیلئے گھر اور والدہ کے زیور گروی رکھے، کاشف محمود
پاکستان شوبز کے سینئر اداکار کاشف محمود نے شوبز انڈسٹری میں اپنی جدوجہد اور کامیابی کی داستان سنا دی۔ پاکستانی اداکار کاشف محمود نے حال ہی میں ایک پروگرام میں انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لیے طویل جدوجہد پر گفتگو کی۔ اداکار نے بتایا کہ انہوں نے اپنے کیریئر کی شروعات بطور ایکسٹرا کی مزید پڑھیں
سلمان اور شاہ رُخ خان کی ملاقات کی ویڈیو وائرل
ؤممبئی میں مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ دیوندرا فڈنویس کی حلف برداری کی تقریب میں بالی ووڈ کے کئی مشہور ستاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان نے ایک دوسرے سے گرمجوشی سے گلے ملتے ہوئے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں
بھارت کی سب سے امیر گلوکارہ کون ہیں؟
بھارت میں موسیقی کا شعبہ زیادہ تر فلمی صنعت سے منسلک ہے، جہاں گلوکار فلموں کے لیے گانے پیش کرتے ہیں اور شہرت کے ساتھ ساتھ خوب پیسے بھی کماتے ہیں۔ اگر موجودہ دور کی معروف گلوکاراؤں کی بات کی جائے تو بالی ووڈ میں شریا گھوشال، سنیدھی چوہان، اور نیہا ککڑ جیسی بہترین گلوکارائیں مزید پڑھیں
کرینہ کپور کے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں فیشن کے جلوے، تصاویر وائرل
سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے جس میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ ستاروں شرکت نے اس شاندار فیسٹیول کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔ فیسٹیول کے پہلے دن، جمعرات کی شب ریڈ کارپٹ پر متعدد مشہور شخصیات نے جلوے بکھیرے جن میں مزید پڑھیں