ڈی چوک احتجاج کیس: گرفتار 17 مظاہرین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد گرفتار 17 مظاہرین کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں  ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے بعد گرفتار مزید پڑھیں

وقت کے ساتھ حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں: شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ بلوچستان خیبر پختون خوا مزید پڑھیں

پاکستان کے حالات کھیلوں اور بھارت کیلئے سازگار نہیں، بھارتی وزیر کھیل

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک) بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ چمپیئنز ٹرافی کے میزبان ملک پاکستان کے حالات کھیلوں اور بھارت کیلیے سازگار نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں بھارتی وزیر کھیل نے ایک مرتبہ پھر کھیل کو سیاست مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ؛ سیکرٹری دفاع کو لاپتا افراد کیسز میں عدالت میں پیش ہونے کا حکم

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وزارت دفاع کے افسران کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اگلی پیشی پر رپورٹ طلب کرلی جبکہ سیکرٹری دفاع اور سیکشن آفیسر کو خود عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد پر مشتمل سنگل مزید پڑھیں

نائیجیرین گلوکار کے ساتھ نورا فتیحی کے گانے  نے دھوم مچادی

ممبئی: معروف اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ نائیجیرین فنکار سی کے اے کے ساتھ اپنی ہٹ ٹریک "It’s True” کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔  یہ ویڈیو اس بات کا انکشاف کرتی ہے کہ نورا  نے اس گانے کے لیے ہندی میں آواز دی مزید پڑھیں

اداکارہ مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز کی اداکارہ مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔ میرے ہم نشین، بلا، میرے پاس تم ہو، چڑیلز اور ٹکسالی گیٹ جیسے مشہور ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مہربانو ان دنوں اپنی بولڈ ڈانس ویڈیوز کی وجہ مزید پڑھیں

کندھکوٹ،بے امنی عروج پر،کارفائرنگ سے نوجوان وکیل قتل

کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ ضلع بہر میں ڈاکو راج دن بدن طاقتور ہونے لگا ڈاکوؤں کو لگام ڈالنے میں پولیس مکمل طور پر ناکام ہو گئی۔ انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے کار پر فائرنگ کردی مزاحمت کرنے پر نوجوان وکیل قتل جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کندھکوٹ بخشاپور تھانہ کی حدود انڈس ہائی مزید پڑھیں

معاشرے میں عوامی نمائندوں کو عزت و احترام دینا چاہیے،ڈی سی

گوادر (نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کی سربراہی میں لوکل باڈیز کے منتخب نمائندوں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کا مقصد عوامی مسائل ، نمائندوں کی ذمہ داریوں اور اختیارات پر گفتگو کرنا تھا۔ اجلاس میں وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی گوادر ماجد جوہر، تحصیل چیئرمین جیونی اکرم بلوچ، اور مختلف یونین کونسلز کے مزید پڑھیں

حلب کے بعد حما بھی بشار حکومت کے ہاتھ سے نکلنے کو

شام میں مزاحمت کاروں نے حما شہر سے حکومت کی حامی فورسز کو پسپا کردیا ہے جس کے بعد شمالی شام میں اپنی تیز ترین پیش قدمی میں باغیوں کو ایک اور اہم کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ جمعرات کے روز حما میں باغیوں کی برتری بشار الاسد حکومت کے لیے ایک اور بڑا دھچکا مزید پڑھیں

کسان کارڈ کے ذریعے 30 فیصد کیش نکلوانے کی سہولت دی گئی ہے

فیصل آباد (آئی این پی)صوبائی وزیر زراعت و لائیو اسٹاک سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت آج ایگریکلچر ہاؤس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کسان پیکج اور زیادہ گندم اُگاؤ مہم سمیت دیگر اہم منصوبوں پر ہونے والی پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری مزید پڑھیں