حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) وومن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ حیدرآباد کی سینئر ماہر نفسیات سیدہ قرۃ العین شاہ نے کہا ہے کہ وومین ڈولپمنٹ ڈپارٹمنٹ حیدرآباد اور جائکا کی جانب سے مشترکہ طور پر صنفی بنیاد پر تشدد سے پاک معاشرے کی تشکیل کے لیے کام کر رہے ہیں کیونکہ تشدد کا شکار صرف پاکستانی خواتین ہی نہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹنڈوالٰہیار،پانی کے قدرتی نالےبحال نہ ہونے پر سماعت ملتوی
ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)پانی کے قدرتی نالے بحال نہ ہونے پر عدالت نے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کردی چمبڑ کی عدالت میں قدرتی واٹر چینلز کی بحالی کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہٰیار سلیم اللہ اوڈہو ضلع کونسل کے چیف آفیسر اسسٹنٹ کمشنر چمبڑ حماد زرداری، مختار کر چمبڑ، یوسی لانڈھی کے مزید پڑھیں
وی او اے بنگلہ سروے: 57 فی صد افراد عوامی لیگ کو سیاست کی اجازت دینے کے حامی
بنگلہ دیش میں 57 فی صد لوگ عوامی لیگ کو سیاست جاری رکھنے کی اجازت کے حق میں ہیں جب کہ 35.5 فی صد عوامی لیگ پر پابندی کے حق میں ہیں۔ اس رائے کا اظہار جواب دہندگان نے وائس آف امریکہ بنگلہ کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں کیا۔ سروے میں ان مزید پڑھیں
پاکستان میں سال 2024 میں سب سے زیادہ کسے سنا گیا؟
ویب ڈیسک—سال 2024 اب اختتام پذیر ہونے جا رہا ہے اور اس سال کئی گلوکاروں کے البمز اور گانے ہٹ ہوئے۔ میوزک کے معروف پلیٹ فارم اسپوٹی فائی نے حال ہی میں پاکستان میں اس سال سب سے زیادہ سنے جانے والے آرٹسٹ اور گانوں کا ڈیٹا جاری کیا ہے۔ اسپوٹی فائی کی جانب سے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ:عام انتخابات کی تحقیقات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عام انتخابات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے علاوہ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بینچ میں عمران خان کی جانب مزید پڑھیں
دنیا میں جنگی جنون:گزشتہ برس 632 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت ہوا
گزشتہ سال اسلحہ بنانے والی کمپنیوں نے 632 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ (جنگی ساز و سامان) فروخت کیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق دنیا کے کئی خطوں میں جاری تنازعات اور جنگوں کی وجہ سے اسلحہ بنانے والی کمپنیوں کو خوب نفع حاصل ہو رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ گزشتہ برس اسلحہ ساز مزید پڑھیں
کچھ لوگ ہمارے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ جمعہ کو کراچی میں لیاری کے فٹبال گراؤنڈ میں پنک فٹبال ایونٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میں اپنے نوجوانوں کو ترقی مزید پڑھیں
فتنہ فساد پارٹی کے ہوتے ہوے پنجاب اچھا نہیں ہو سکتا، عظمی بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب اعظمی بخاری نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بیانیے کو لوگ مسترد کر چکے، پی ٹی آئی قیادت کی اب کارڈ کھیلنے کی باتیں بھی فضول ہیں، بانی پی ٹی آئی عمران خان پہلے بھی سول نافرمانی کر چکا کسی نے گھاس مزید پڑھیں
پی ایس ایل 10 کیلئے اسٹار انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو ڈرافٹ میں لانے کا پلان
لاہور: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کیلئے اسٹار کھلاڑیوں کو ڈرافٹ میں لانے کا پلان زیرغور ہے۔ پی ایس ایل فرنچائزز مالکان اور مینجمنٹ کے گزشتہ روز اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے شیڈول اور ڈرافٹنگ کی تاریخوں کو جلد ممکن بنانے پر فرنچائزز مزید پڑھیں
انڈر19 ایشیا کپ:پاکستان کو سیمی فائنل میں بنگلادیش نے شکست دیدی
دبئی: بنگلادیش نے انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ میں پاکستانی ٹیم کے اوپنرز سمیت 4 بیٹر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے جب کہ مڈل آرڈر مزید پڑھیں