پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس معاون کا خیر سگالی دورہ،کینیا میں پرتپاک استقبال

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس معاون کا کینیا کا خیر سگالی دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس معاون انسانی ہمدردی کے مشن کی تکمیل کے سلسلے میں افریقہ کے دورے پر ہے۔ پاک بحریہ نے مزید پڑھیں

ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق

خیرپور: تیز رفتارٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ خیرپور میں ٹنڈومستی لنک روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار تینوں افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور مزید پڑھیں

دور� جنوبی ا�ریقا کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان ، شا�ین ڈراپ ، �خر نظر انداز

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیاگیا،محمد عباس کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیا گیا جبکہ فخر زمان کو ایک بار پھر نظر انداز کیا گیا ۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وائٹ بال مزید پڑھیں

تیسرا ٹی20 زمبابوے جیت گیا، پاکستان نے سیریز نام کرلی

بلاوائیو:پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے تیسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے نے کامیابی حاصل کرلی، تاہم پاکستان نے 2-1 سے سیریز نام کرلی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق  تین میچز کی ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں زمبابوے نے دلچسپ مقابلہ کرتے ہوئے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دی اور 133 مزید پڑھیں

ہمارے لوگ صرف اپنی کامیابی کا سوچتے ہیں، علی ظفر کا پاکستانی شوبز انڈسٹری پر تبصرہ

مشہور گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر علی ظفر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں یکجہتی نہیں ہے اور ہر کوئی صرف اپنی کامیابی کے بارے میں سوچتا ہے۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں علی ظفر نے پاکستانی میڈیا انڈسٹری اور بالی ووڈ انڈسٹری کے لوگوں اور ان کے رویوں پر تبصرہ کیا۔ مزید پڑھیں

کام کا بروقت معاوضہ نہ ملنے پر رمشا اور خوشحال خان مایوس

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ رمشا خان اور حال ہی میں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والے خوشحال خان نے وقت پر معاوضوں کی ادائیگی نہ ہونے پر پروڈیوسرز سے شکوہ کیا ہے۔  اداکار رمشا خان اور خوشحال خان نے حالیہ گفتگو میں انڈسٹری میں معاوضے کی بروقت ادائیگی نہ ہونے کے مسئلے پر مزید پڑھیں

روحانی رسم کی ادائیگی کے دوران اداکارہ ہلاک

33 سالہ میکسیکن اداکارہ مارسیلا الکا زار روڈریگز ایک روحانی رسم کی پیروی کے دوران مینڈک کا زہر پینے سے ہلاک ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ نے ایک قدیم روحانی روایت پر عمل کرتے ہوئے اپنے جسم سے زہریلے یا نقصان دہ مادّوں کو نکالنے کیلئے مزید پڑھیں

ترپتی ڈمری نے شہرت میں شاہ رخ، دپیکا اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کی خوبرو اداکارہ ترپتی ڈمری نے بھارت کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلا نمبر حاصل کرلیا ہے۔ انٹرٹینمنٹ رینکنگ اور انفارمیشن کی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی نے 2024 کےلیے سب سے مشہور ہندوستانی فلمی شخصیات کی فہرست مزید پڑھیں

سلمان خان اصل ہدف تھے، بابا صدیقی کے شوٹرز کا بڑا انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے کیس میں ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے۔  پولیس تفتیش کے دوران ایک شوٹر نے انکشاف کیا کہ اصل ہدف بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان تھے، لیکن ان کی سخت سیکیورٹی کی وجہ سے منصوبہ تبدیل کرنا پڑا اور بابا صدیقی کو مزید پڑھیں

فرانس کے وزیرِاعظم کے خلاف عدمِ اعتماد کی تحریک کامیاب

فرانس کی پارلیمنٹ میں وزیرِاعظم مچل برنیر کے خلاف عدمِ اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگئی۔ مچل برنیر کے خلاف انتہائی دائیں بازو اور بائیں بازو کے ارکان ایک ہوگئے تھے۔ مچل برنیر کی برطرفی سے فرانس کا سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے۔ 1962 میں وزیرِاعظم جارجز پومپیڈو کے بعد یہ پہلا موقع ہے مزید پڑھیں