بالی ووڈ کے مشہور ایکشن ہیرو اکشے کمار نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے صاف گو تبصروں کی وجہ سے انہیں اپنے کیریئر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اکشے کمار نے بتایا کہ وہ اپنی فلموں کی اسکریننگ کے مزید پڑھیں
زمرہ:
نیویارک: چاقو کے جان لیوا حملوں نے شہرکو ہلا کر رکھ دیا
ویب ڈیسک — نیویارک سٹی میں ایک شخص نے تین افراد پر، بلا اشتعال چاقو سے وار کرکے 2 کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی کر دیا۔ پولیس نے تیسرے حملے کے بعد اس شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے حملہ میں استعمال ہونے والے مشتبہ ہتھیار، ایک بڑے، خون آلود چاقو کی مزید پڑھیں
ٹرمپ حکومت کی تشکیل؛ سابق قانون ساز شان ڈفی سیکریٹری ٹرانسپورٹیشن نامزد
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا ہے کہ وہ وسکونسن کے سابق عوامی نمائندے شان ڈفی کو ٹرانسپورٹیشن سیکریٹری نامزد کر رہے ہیں۔ شان ڈفی اس وقت امریکہ کے نشریاتی ادارے ‘فاکس نیوز’ سے بطور میزبان وابستہ ہیں۔ شان ڈفی کی تعیناتی کے بعد وہ ہوابازی، گاڑیوں، ٹرین سروس، ٹرانزٹ سمیت مزید پڑھیں
ٹرمپ کی صدارت پاک امریکا شراکت داری کو نئی جہت دینے کا سنہری موقع ہوگی، احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ترقی، منصوبہ بندی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت پاک-امریکا شراکت داری کو نئی جہت دینے کا ایک سنہری موقع ہوگی، پاکستان علاقائی روابط اور اقتصادی انضمام کو فروغ دینے کے لیے امریکا کا ’فطری شراکت دار‘ ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
یوکرین:امریکی میزائیل روس کے اندر داغنے کا مطلب امریکہ اور یورپی ممالک کی روس کے ساتھ جنگ ہوگا، پوٹن
"یوکرین نے امریکہ کے مہیا کردہ دور مار میزائیل روس کے اندر فائر کیے تو تنازعہ بڑھ جائے گا،” یہ کہنا ہے روس کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا۔ روس نے امریکہ کو یہ انتباہ ایسے وقت کیا ہے جب صدر بائیڈن نے یو کرین کو اس کی اجازت دے دی ہے کہ وہ امریکہ کے مزید پڑھیں
لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کی اجازت تیسری عالمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے، روس
واشنگٹن:یوکرین کو امریکا کی جانب سے لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کی اجازت پر روس نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ رینج میزائلوں کے استعمال کی اجازت تیسری عالمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر بائیڈن کی جانب سے امریکی ساختہ میزائلوں کے مزید پڑھیں
بنوں:چیک پوسٹ پر قبضہ : 7 پولیس اہلکار اسلحہ سمیت اغوا
بنوں: دہشت گردوں نے احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کر لیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردوں نے بنو کی روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کرلیا ہے، پولیس مزید پڑھیں
ایمان مزاری، زینب جنجوعہ سمیت 28 خواتین وکلا کی آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست
اسلام آباد: ایمان مزاری، زینب جنجوعہ سمیت 28 خواتین وکلا نے آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف زینب جنجوعہ اور ایمان مزاری سمیت 28 خواتین وکلا نے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کہا گیا مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی:بھارت کو مسائل ہیں تو پاکستان سے بات کرے، چیئرمین پی سی بی
لاہور:چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں بھارت کو مسائل ہیں تو پاکستان سے بات کرے۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں شریک ہونے کے لیے تمام ٹیمیں پاکستان آنے کے مزید پڑھیں
دہلی میں اسموگ: ’لگتا ہے کہ لوگ جلد یہ شہر چھوڑنا شروع کر دیں گے‘
No media source currently available