امید کی تھی کہ یہ رشتہ 30 برس بھی پورے کرے گا، اے آر رحمان بھارت کے مشہور موسیقار و گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اے آر رحمان کی جانب سے بھی طلاق کی تصدیق کے ساتھ ایک دکھ مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رخ خان اور رونالڈو سے بھی زیادہ سالانہ آمدن کمانے والی شخصیت کون ہے؟
فیشن انٹرپرینیور نے 2020 میں 590 ملین ڈالرز کمائے شوبز یا کھیل سے جڑی شخصیات میں اگر سب سے زیادہ کمانے والوں کا ذکر کیا جائے تو بالی ووڈ سے شاہ رُخ خان اور کھیل کے میدان سے کرسٹیانو رونالڈو کا نام زبان پر آتا ہے تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک شخصیت ایسی مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ کی کنسرٹ کے دوران فری شو دیکھنے والوں سے مذاق کی ویڈیو وائرل
پنجابی گلوکار اور بین الاقوامی شہرت یافتہ دلجیت دوسانجھ کا حالیہ احمد آباد کنسرٹ خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ کنسرٹ کے دوران جب گلوکار نے ایک ہوٹل کی بالکونی میں بغیر ٹکٹ کے شو دیکھنے والے ناظرین کو مخاطب کیا، تو یہ لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ کنسرٹ کے دوران دلجیت نے مزید پڑھیں
اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دی
معروف موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے اپنی شادی کے 29 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔ یہ جوڑا 1995 میں ایک ارینجڈ میرج کے ذریعے رشتہ ازدواج میں بندھا تھا۔ سائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں
بنو خودکش حملہ : 12 اہلکار شہید ہو گئے ، آئی ایس پی آر
بنو: خیبرپختونخوا کے ضلع بنو میں ایک خودکش حملے میں 12 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے، حملہ مالاخیل کے علاقے میں مشترکہ چیک پوسٹ پر کیا گیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق خوارج نے چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی اہلکاروں نے ان کی کوشش ناکام بنا دی، مزید پڑھیں
26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد
پشاور ہائی کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ، 21 اکتوبر کو صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد باقائدہ طور پر آئین کا حصہ بن گئی تھی ۔ زرائع کے مطابق درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ عدالتی کمیشن میں تبدیلیوں کے ذریعے یہ ترمیم مزید پڑھیں
عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے ان کی بہن نورین نیازی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت مزید پڑھیں
تارک مہتا سیٹ پر جھگڑا : دلِپ جوشی کی شو چھوڑنے کی دھمکی
مشہور بھارتی سیریز تارک مہتا کا الٹا چشمہ (TMKOC) کے سیٹ پر اداکار دلِپ جوشی اور پروڈیوسر آصف کمار مودی کے درمیان ایک سنگین تنازعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اگست 2024 میں ہونے والے اس واقعے میں بات اتنی بڑھ گئی کہ دلِپ جوشی نے مبینہ طور پر آصف مودی کا گریبان مزید پڑھیں
محبت کے بعد شادی ہو جائے تو وہ محبت برقرار نہیں رہتی، توثیق حیدر
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار اور میزبان توثیق حیدر نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ توثیق حیدر حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور شوبز کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام میں شریک ایک خاتون نے مزید پڑھیں
ای سی سی: ملک بھر کے بجلی صارفین کیلیے ونٹر پیکیج منظور
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ونٹر پیکیج منظور کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہوا، جس میں وزیراعظم کے اعلان کردہ ونٹر پیکیج کی منظوری دی گئی۔ ای سی سی مزید پڑھیں