کیا ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ کا تیسرا حصہ آنے والا ہے

بھارتی فلمساز راج کمار ہیرانی نے اپنی مشہور زمانہ فلم ”منا بھائی ایم بی بی ایس” سے متعلق اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ اداکار سنجے دت کی 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ”منا بھائی ایم بی بی” نے اپنی منفرد کہانی اور کاسٹ کی بدولت بے شمار تعریفیں سمیٹی تھیں اور منا بھائی اور مزید پڑھیں

دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص ’سیلف میڈ‘ نہیں ہوسکتا، ماہرہ خان

پاکستان شوبز کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کے نزدیک دنیا میں کوئی بھی شخص مکمل طور پر ’سیلف میڈ‘ نہیں ہوسکتا۔ ان کا ماننا ہے کہ کامیابی حاصل کرنے میں ہمیشہ خاندان، دوستوں اور دیگر لوگوں کا تعاون شامل ہوتا ہے۔  ماہرہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

اہلیہ سے طلاق کے بعد اے آر رحمان کا سوشل میڈیا پر دکھ بھرا پیغام

امید کی تھی کہ یہ رشتہ 30 برس بھی پورے کرے گا، اے آر رحمان بھارت کے مشہور موسیقار و گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اے آر رحمان کی جانب سے بھی طلاق کی تصدیق کے ساتھ ایک دکھ مزید پڑھیں

کیف میں ممکنہ بڑے فضائی حملے کی وارننگ، امریکی سفارتخانہ بند

واشنگٹن: امریکی سفارتخانے نے کیف میں ممکنہ بڑے فضائی حملے کی وارننگ دیتے ہوئے اپنی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ یہ پیش رفت یوکرین کی جانب سے پہلی بار امریکی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے روسی علاقے پر حملے کے بعد سامنے آئی ہے۔ امریکی سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان مزید پڑھیں

عمران خان کو رہا کروا کر دم لیں گے، مطالبات بھی منوائیں گے، علی گنڈاپور

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی  امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کو رِہا کروا کر ہی دم لیں گے اور ساتھ ساتھ اپنے مطالبات بھی پورے کروائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے مزید پڑھیں

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024:عوام کیلیے کراچی شو کا انعقاد سی ویو پر کیا جائے گا

کراچی:شہر قائد میں جاری دفاعی نمائش 2024ء کے سلسلے میں عوام کے لیے کراچی شو کا انعقاد سی ویو پر کیا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق تینوں مسلح افواج اپنے جنگی اثاثوں کے ساتھ کراچی شو میں شرکت کریں گی۔ جس میں پاکستان نیوی کے سی کنگ ہیلی کاپٹرز، پاک فضائیہ کے جنگی مزید پڑھیں

بشنوئی گروپ نے دشمنی ختم کرنے کےلیے سلمان خان سے بڑی رقم کا مطالبہ کردیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گروپ کی جانب سے ایک اور دھمکی آمیز پیغام بھیجا گیا ہے جس میں بشنوئی گروپ سے دشمنی ختم کرنے کےلیے پانچ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ واٹس ایپ پیغام میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر رقم ادا نہ کی گئی تو مزید پڑھیں

سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار ریئلٹی شو ”بگ باس” کی شوٹنگ کے دوران اپنے مرحوم دوست بابا صدیقی کو یاد کرکے آبدیدہ ہوگئے۔ بابا صدیقی کو 12 اکتوبر کو قاتلانہ حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اور یہ خبر جیسے ہی سلمان خان تک پہنچی وہ بگ باس کے ایپی سوڈ کی شوٹنگ درمیان میں مزید پڑھیں

علی کاظمی نے سلطان راہی کو فلم انڈسٹری کی تباہی کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر، ڈاکٹر علی کاظمی، نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران پاکستان فلم انڈسٹری کے ماضی کے مشہور اداکار سلطان راہی کو انڈسٹری کے زوال کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ علی کاظمی نے کہا کہ سلطان راہی ایک باصلاحیت اداکار اور اچھے انسان تھے، جنہوں نے 600 سے مزید پڑھیں

یہ کر کے دکھاؤ، میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیں

پاکستانی صارفین ایک وائرل ٹرینڈ میں اپنی مزاحیہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان لے آئے۔ پاکستان میں ہر ماہ کوئی نیا میم سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتا ہے جوکہ تخلیق بھی ہماری عوام کی جانب سے کیا جاتا کیونکہ میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی مزید پڑھیں