گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے سرچ انجن کروم بیچنے کی تجویز

ویب ڈیسک —  کاروباروں میں مسابقت کے فروغ اور اجارہ داریوں کے خاتمے کا کام کرنے والے امریکی حکام ، جنہیں ریگولیٹر کہا جاتا ہے، یہ چاہتے ہیں کہ وفاقی جج گوگل کو حصوں میں بانٹنے کا حکم جاری کرے تاکہ ڈیجیٹل دنیا کی اس بڑی کمپنی کی اجارداری کو ختم کیا جا سکے۔ عدالت مزید پڑھیں

بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کے وارنٹ کا دنیا بھر میں خیر مقدم

ایمسٹرڈیم:اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو، سابق وزیرِدفاع یوآو گیلنٹ اور حماس کے ملٹری چیف محمد دائف کی گرفتاری کے لیے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی طرف سے جاری کردہ وارنٹ کو سراہا جارہا ہے۔ ہالینڈ نے اعلان کیا ہے کہ اگر یہ تینوں افراد اُس کی طرف آئے تو گرفتار کرلیا جائے گا۔ فلسطینی اتھارٹی مزید پڑھیں

کے پی کے پولیس کو سیاسی نمائندوں کیساتھ جلسے جلوس میں شرکت نہ کرنے کا حکم

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں پر جلسے جلوسوں میں سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکیورٹی اہلکار شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔ میڈیا ذرائعکے مطابق چیف سیکریٹری کے پی نے ملازمین کو سرکاری وسائل استعمال نہ کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، سرکاری ملازمین کو قانون اور آئین کے مطابق فرائض کی انجام دہی کی مزید پڑھیں

اسموک کے تدارک کے نام پر پنجاب حکومت نے20دنوں میں 24 کروڑ کمالیے

لاہور : پنجاب حکومت نے اسموک کے تدارک کے نام پر 20 دنوں میں 24 کروڑ روپے کمالیے، ٹریفک پولیس پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف ریکارڈ کاروائیاں ، 20دنوں میں 24 کروڑ سے زائد کے جرمانے عائد کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہو سکی۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی۔ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

اڈانی کو ایک اور دھچکا: کینیا نےگروپ کے ساتھ ہوائی اڈے اور توانائی کے ٹھیکے منسوخ کر دیے

ویب ڈیسک —  کینیا نے، ایشیا کے امیر ترین شخص بھارت سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی کے خلاف امریکہ میں رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کے الزامات کے بعد ان کی کمپنی کے ساتھ ملٹی ملین ڈالر کے ہوائی اڈے کی توسیع اور توانائی کی ڈیلز منسوخ کر دی ہیں۔ کینیا کے صدر ولیم مزید پڑھیں

’پرینکسٹر آرٹسٹ‘ جن کا ایک کیلے سے بنایا گیا فن پارہ 62 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا

ویب ڈیسک __نیویارک میں 62 لاکھ ڈالر میں فروخت ہونے والے کیلے کا بہت چرچہ ہے جسے ایک آرٹ کی ایک نمائش میں فن پارے کے طور پیش کیا گیا تھا۔ تاہم اس کے پیچھے ایک ایسے شخص کا دماغ ہے جو دنیا کو اس سے پہلے بھی اپنے آئیڈیاز سے حیران و پریشان کر مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی  دہشت گردی: نیتن یاہواور وزیر دفاع  کے وارنٹ گرفتاری جاری

دی ہیگ:بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے فوجی سربراہ محمد دیاب ابراہیم المصری کے بھی وارنٹ مزید پڑھیں

عظمی بخاری پہلے زمینی حقائق معلوم کریں پھر بیان دیں: شرجیل میمن

کراچی: وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پانی کے انتظام پر سندھ کے خدشات بے بنیاد نہیں، پانی سب کا مشترکہ حق ہے، بغیر اتفاقِ رائے کوئی بھی منصوبہ شروع کرنا مناسب نہیں۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ 1991 مزید پڑھیں

تاجر برادری 24 نومبر کے احتجاج سے دور رہے: چیئرمین سپریم کونسل آل پاکستان

چیئرمین سپریم کونسل آل پاکستان کا کہنا ہے کہ تاجر برادری 24 نومبر کے احتجاج سے دور رہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں چیئرمین سپریم کونسل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر کا کہنا تھا کہ تاجر اس احتجاج کی کسی سوشل میڈیا فورم پر تشہیر بھی نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ تاجر خود مزید پڑھیں