اے آر رحمان کے بعد انکی گٹارسٹ نے بھی شوہر سے طلاق لے لی

معروف بھارتی موسیقار اور گلوکار اے آر رحمٰن کی طلاق کے بعد ان کے بینڈ کی گٹارسٹ موہنی ڈے نے بھی شوہر سے طلاق کا اعلان کردیا۔ موہنی ڈے نے گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر مارک سے طلاق کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان مزید پڑھیں

بھارت کو چین کا اثر و رسوخ گھٹانے کا موقع مل رہا ہے، امریکی تجزیہ کار

امریکا کے ایک معروف سیاسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے عہدِ صدارت میں بھارت اور امریکا کے تعلقات غیر معمولی سطح پر استحکام سے ہم کنار ہوں گے اور امریکا کی طاقت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارتی قیادت خطے میں چین کے اثرات کم کرنے میں بھی کامیابی حاصل کرسکتی مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی افواج نے غزہ میں بمباری کی جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں گزشتہ مزید پڑھیں

کینیڈا کی سرحدیں غیر محفوظ ہیں، امریکا واویلا

امریکا نے کینیڈا کی سرحدوں کے غیر محفوظ ہونے کا واویلا شروع کردیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران کئی بار کہا تھا کہ اگر وہ دوبارہ امریکا کے صدر منتخب ہوئے تو غیر قانونی تارکینِ وطن کو نکالنے کے لیے کچھ بھی کر گزریں گے۔ انہوں نے فوج کو استعمال کرنے کا مزید پڑھیں

کارکردگی کی بنیاد پر پی ٹی آئی کا کے پی کے میں حکومت بننا ناممکن تھا، شیر افضل مروت

اسلام آباد: تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کاکہنا ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر پی ٹی آئی کا کے پی کے میں حکومت بننا ناممکن تھا، کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ ملتا تو کے پی میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، خیبر پختون خوا میں تیسری بار پی مزید پڑھیں

سیاست سمیت کوئی چیز ملک سے مقدم نہیں، آرمی چیف کا کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب

کراچی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہر قائد میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے  کہا کہ سیاست سمیت کوئی بھی چیز ملک سے مقدم نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مزید پڑھیں

بلائنڈt20 ورلڈکپ میں آنے سے انکار، پاکستان کا بھارت سے تحریری جواب طلب

لاہور: پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ میں آنے سے انکار پر بھارت سے تحریری جواب طلب لیا۔ اس حوالے سے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر تحریری جواب دے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم اور محمد رضوان کی تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی نئی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈکا پہلا نمبربرقرار ہے جب کہ انگلینڈ کے فل سارٹ دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارت کے تلک ورما نے اونچی چھلانگ لگائی اور وہ 69 مزید پڑھیں

بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ ‘دہلی کے ساتھ اچھے رشتے بیجنگ کے مفاد میں ہیں’

نئی دہلی — بھارت اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان برازیل میں ملاقات ہوئی ہے جسے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ ایس جے شنکر اور وانگ یی نے برازیل میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ وزرائے دفاع راج ناتھ سنگھ مزید پڑھیں