پاکستان کا افغانستان میں دہشتگردوں کو ملنے والی حمایت پر تشویش،  کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد:افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پر پاکستان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ دہشتگردی صرف افغانستان نہیں بلکہ پاکستان سمیت ہمسایوں کے لیے بھی خطرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہاکہ افغانستان کو دہشتگرد گروہوں سے متعلق ٹھوس شواہد پیش کیے ہیں مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کے رسول اکرمﷺ سے متعلق بیان نے مداحوں کا دل جیت لیا

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے حال ہی میں رسول اکرم ﷺ سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حضور ﷺ کی عزت اور محبت کسی خاص مذہب یا قوم تک محدود نہیں۔  انتخابی مہم کے دوران اپنے مسلمان شوہر فہد احمد کے ہمراہ جلسوں اور ریلیوں میں شرکت کرتے ہوئے سوارا بھاسکر مزید پڑھیں

اے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئے

معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے 29 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ منگل کی شام جاری ہونے والے بیان میں اس فیصلے کو ’درد اور اذیت‘ بھرا فیصلہ قرار دیا گیا۔  سائرہ بانو کی قانونی مشیر وندنا شاہ نے کہا کہ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیوز کس نے وائرل کی تھیں؟ متھیرا کا انکشاف

پاکستان شوبز کی اداکارہ، ماڈل اور میزبان متھیرا نے اپنی نازیبا ویڈیوز سے متعلق نیا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں متھیرا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز اور نجی زندگی سے جڑے کئی موضوعات پر گفتگو کی۔ متھیرا سے میزبان نے نازیبا ویڈیوز کے لیک ہونے سے مزید پڑھیں

اے آر رحمان اور سابقہ اہلیہ کے درمیان شادی سے پہلے کیا معاہدہ ہوا تھا؟

عروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو نے 29 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد علیحدگی کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اے آر رحمان کا ایک پرانا انٹرویو وائرل ہو رہا ہے۔ 2012 میں مشہور بھارتی میزبان سیمی گریوال کو دیئے انٹرویو میں اے آر رحمان نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ماہرہ اور ہمایوں کی عمر اب ہیرو ہیروئن بننے کی نہیں رہی، فردوس جمال

پاکستان شوبز کے سینئر اداکار فردوس جمال کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید اب فلموں یا ڈراموں میں ہیرو ہیروئن کا کردار نبھانے کی عمر کے نہیں رہے۔ سوشل میڈیا پر  سینئر اداکار فردوس جمال کے ایک انٹرویو کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج: انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کی جا سکتی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

کیف میں ممکنہ بڑے فضائی حملے کی وارننگ، امریکی سفارتخانہ بند

واشنگٹن: امریکی سفارتخانے نے کیف میں ممکنہ بڑے فضائی حملے کی وارننگ دیتے ہوئے اپنی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ یہ پیش رفت یوکرین کی جانب سے پہلی بار امریکی طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے روسی علاقے پر حملے کے بعد سامنے آئی ہے۔ امریکی سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان مزید پڑھیں

عظیم انسانی المیہ منی پور کی دہلیز تک آگیا

بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں میتی اور کوکی قبائل کے درمیان جاری فسادات نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کرلی ہے۔ جن علاقوں کو اب تک محفوظ تصور کیا جارہا تھا اب وہاں بھی جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ عیسائی قبیلے کوکی کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت جان بوجھ کر حالات مزید پڑھیں

دوسرا ناکارہ طیارہ بھی حیدرآباد منتقل کر دیا گیا

حیدر آباد: کراچی سے دوسرا ناکارہ طیارہ بھی بذریعہ سڑک حیدرآباد پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روانگی سے قبل طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر دھویا گیا اور پھر اس کے بعد طیارے نے ہیوی ٹرالر کے ذریعے آج صبح چار بجے شارع فیصل سے حیدرآباد کا سفر شروع کیا تھا۔ ناکارہ طیارہ بردار ٹریلر مزید پڑھیں