ترکیہ میں اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار، اپوزیشن لیڈر عہدے سے فارغ

انقرہ: ترک عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن رہنما اوزگُر اوزل کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے سابق چیئرمین کمال قلیچ دار اوغلو کو دوبارہ جماعت کی قیادت سونپنے کا حکم جاری کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اوزگُر اوزل پر جماعتی انتخاب میں مزید پڑھیں

ملک بھرکی ضلعی عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے متجاوز

اسلام آباد: ملک بھر کی ضلعی عدالتوں میں زیرِ التوا مقدمات کی تعداد بیس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ قانون و انصاف کمیشن کی جانب سے ماتحت عدلیہ سے متعلق جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق ضلعی عدالتوں میں لاکھوں مقدمات فیصلوں کے منتظر ہیں۔ دستاویز کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور مزید پڑھیں

لاہور میں پنکی نیٹ ورک کے گرد گھیرا تنگ، دو غیر ملکی منشیات ڈیلر گرفتار

لاہور: انمول عرف پنکی سے جڑے منشیات کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات ڈیلروں کو حراست میں لے لیا۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے دونوں افراد غیر ملکی افریقی باشندے ہیں جو لاہور میں سرگرم تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری کے بعد او ٹی پروٹوکول پر سوالات، انکوائری شروع

ملتان: نشتر ہسپتال کے شعبہ سرجری کے آپریشن تھیٹر میں ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی مبینہ سرجری کے معاملے نے تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مریض کا چارٹ بعد ازاں سامنے آیا جس میں اس کے ایچ آئی وی پازیٹو ہونے کی تصدیق درج تھی۔ تفصیلات کے مطابق مریض کی سرجری مزید پڑھیں

مراکش میں 4منزلہ عمارت اچانک زمیں بوس: 4 افراد جان سے گئے

رباط: مراکش کے تاریخی شہر فیض میں رات کی خاموشی اس وقت خوف میں بدل گئی جب ایک چار منزلہ رہائشی عمارت اچانک زمین بوس ہوگئی۔ میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ دارالحکومت رباط سے تقریباً 200 کلومیٹر دور پیش آیا۔ جہاں افسوسناک حادثے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ مزید پڑھیں

برطانوی وزیرخزانہ نے ایران جنگ کو عالمی معیشت کے لیے بڑا چیلنج قراردے دیا

برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز نے کہا کہ ایران جنگ عالمی معیشت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں شروع کیا گیا تنازع ایک غلطی تھی جس کے عالمی سطح پر معاشی اثرات مرتب ہو رہے مزید پڑھیں

پاکستان سے عازمین حج کیلئے 34 روزہ سرکاری فلائٹ آپریشن مکمل

اسلام آباد: پاکستان سے عازمین حج کی روانگی کیلئے 34 روزہ حج فلائٹ آپریشن مکمل ہو گیا۔ سرکاری اسکیم کے تحت آخری حج پرواز پی کے 741 لاہور سے 290 عازمین کو لے کر جدہ روانہ ہوئی۔ حج کیلئے پہلی پرواز 18 اپریل کو لاہور سے روانہ کی گئی تھی۔جب کہ مجموعی طور پر 468 مزید پڑھیں

پاپارازیوں سے بحث کے بعد سلمان خان کا سخت مؤقف، کھلی وارننگ دے دی

ممبئی کے اسپتال کے باہر پیش آنے والے واقعے کے بعد بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر پاپارازی کے رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے۔ سلمان خان، جنہیں حال ہی میں ہندو جا اسپتال کے باہر فوٹوگرافرز کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا، نے مزید پڑھیں

’بے وفائی پر ایک غلطی معاف کی جاسکتی ہے‘، راکول پریت سنگھ کا رشتوں میں دھوکے پر اظہار خیال

بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ نے رشتوں میں بے وفائی اور معافی کے موضوع پر کھل کر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ زندگی بہت طویل ہوتی ہے، بعض اوقات ایک غلطی پر معاف بھی کیا جاسکتا ہے۔ راکول پریت سنگھ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں ان کے مزید پڑھیں

شہری کے اغوا کا مقدمہ، منیب بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شہری کے اغوا کے مقدمے میں ملزم اداکار منیب احمد بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو ملزم منیب احمد بٹ نے قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔ درخواست شہری کے اغوا کے مزید پڑھیں