سیکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کوگرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے سیکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کوگرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تصیلات کے مطابق سیکیورٹی تھریٹس سے نمٹنے کے لئے وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آیا،حکومت نے سیکیورٹی فورسز کو کسی بھی فرد کوگرفتار کرنے کے اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں مزید پڑھیں

امریکہ لبنان میں 60 دن کی جنگ بندی پر کام کر رہا ہے: رپورٹ

ویب ڈیسک —  بدھ کے روز دو ذرائع نے بتایا کہ امریکی ثالث اسرائیل اور لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں کو روکنے کی تجویز پر کام کر رہے ہیں جس کا آغاز ساٹھ دن کی ایک جنگ بندی سے ہوگا۔ گفت وشنید کے بارے میں بریف کیے گئے ایک شخص اور لبنان مزید پڑھیں

دیوالی پر آتش بازی کی پابندی نظر انداز، نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا

ویب ڈیسک _ ہندوؤں کے تہوار دیوالی پر جمعرات کو آتش بازی کے بعد بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی فضا جمعے کو دنیا میں سب سے زیادہ آلودہ ترین ریکارڈ کی گئی ہے۔ نئی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا ہے اور گہری اسموگ نے شہر کو اپنی لپیٹ میں مزید پڑھیں

اسپین میں سیلاب سے اموات 95 ہوگئیں‘ لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری

.اسپین میں سیلاب کے باعث تباہ ہونے والی گاڑیوں سے گلی بھری ہوئی ہے میڈر ڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) سپین میں تباہ کن بارش اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 95 ہوگئی،جب کہ لاشیں تلاش کرنے کا سلسلہ جاری ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسپین کے مشرقی علاقے والنسیا میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا مزید پڑھیں

رودبار انگلستان عبور کرنے کی کوشش میں 4تارکین وطن ڈوب گئے

فرانسیسی کوسٹ گارڈز کی جانب سے بچائے گئے تارکین وطن خصوصی لباس پہنے ہوئے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ رودبار انگلستان عبور کر کے برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والے 4 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل تھا۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ مزید پڑھیں

گوادرطلب� کے مابین ختم نبوت کوئز پروگرام کا انعقاد

گوادر(نمائندہ جسارت)گوادر طلبہ کے مابین ختم نبوت کوئز پروگرام کا انعقاد مختلف اسکولوں کے طلبہ نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گوادر کے زیر اہتمام مختلف اسکولوں کے طلبہ کے مابین کو ئیزمقابلہ ختم نبوت کے بارے میں سوال و جواب کا پروگرام ڈسٹرک ہال گوادر میں انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں

غازی علم الدین کا یوم ش�ادت سرکاری سطح پر منایا جائے

ٹنڈوآدم(پ ر)غازی علم الدین کایوم شہادت سرکاری سطح پرمنایاجائے،سرکاری تعطیل کی جائے،غلامان مصطفی انہیں سلام پیش کرتے ہیں، تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان کے مرکزی رہنمائوں میئومنظوراحمدراجپوت ایڈووکیٹ،مفتی محمد طاہر مکی، حافظ عبدالرحمن الحذیفی و دیگر نے31 اکتوبرکوغازی علم الدین کے یوم شہادت پرجامعہ ندوۃ العلوم ختم نبوت میں عاشق رسول غازی علم الدین مزید پڑھیں

انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3 میچوں کے فیصلے ، گو ہر علی196 رنز بنائے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لیبر کینٹ کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید 3 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ افزا گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں اے ایم اسپورٹس نے غازیانی کرکٹ کلب کو لٹس کو 156 مزید پڑھیں

گوادر،کام کے دوران نوجوان سمندر میں گرکر ڈوب گیا

گوادر (نمائندہ جسارت) گوادر ، نوجوان دوران کام سمندر میں گرکر ڈوب گیا۔ باڈی تاحال سمندر سے نہ نکالی جاسکی تلاش تاحال جاری ۔ گوادر کے مغربی سمندر میں دوران کام عثمانیہ وارڈ گوادر سے تعلق رکھنے والے حاصل نامی مائی گیر سمندر میں گرکر ڈوب گیا۔ جس کی نعش تاحال سمندر سے نہیں نکالی مزید پڑھیں