بھوپال: بھارتی کی ریاست مدھیہ پردیش میں 48 گھنٹے کے دوران 8 ہاتھی مر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 7 ہاتھی منگل کو اور 1 ہاتھی بدھ کو مردہ حالت میں ملا، مرنے والے 7 ہاتھی مادہ جبکہ 1 نر تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والی 7 ہتھنیوں کی عمر 3 سال کے مزید پڑھیں
زمرہ:
ایمان مزاری اور انکے شوہر کی درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد :اے ٹی سی اسلام آباد نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اورانکے شوہر ہادی علی چٹھہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی کا جسمانی ریمانڈ آج کالعدم قرار دیاتھا۔ گزشتہ دنوں ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ مزید پڑھیں
محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی ہے، وہ اسمارٹ کرکٹر ہیں : شعیب ملک
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کے کپتان بننے پر ردِعمل کا اظاہر کرتے ہوئے کہا کہ رضوان نے جہاں بھی کپتانی کی کامیاب رہے، امید ہے کہ قومی ٹیم میں بھی وہ کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت 6,770 عہدے ختم کر دیے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت گریڈ 1 سے 22 تک کی مختلف وزارتوں، محکموں اور ڈویژنوں سے 6,770 عہدوں کو ختم کردیے ہیں ۔ اس فیصلے کا مقصد انتظامی اخراجات میں کمی لانا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، اس میں سے 4,816 عہدے گریڈ-1 سے گریڈ-22 تک کے مزید پڑھیں
قاضی فائز عیسیٰ خاندان کے پاکستان پر احسانات ہیں: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے بدتمیزی کے واقعے کی مذمت کرتا ہوں۔ اپنے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ سابق چیف جسٹس بلوچستان کے سپوت ہیں، ان کی عزت ہمارے دلوں میں ہے۔ میر سرفراز مزید پڑھیں
امریکی الیکشن: دلچسپ حقائق پر ایک نظر
واشنگٹن — امریکی صدارتی الیکشن اب سے کچھ دن بعد پانچ نومبر کو ہو گا۔ آئیے اس سلسلے میں کچھ دلچسب حقائق اور معلومات پر ایک نظر ڈالیں۔ الیکشن کے امیدوار کون ہیں؟ صدارتی انتخاب کے امیدواروں نائب صدر کاملا ہیریس اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے علاوہ قومی، ریاستی اور مقامی سطح پر بھی مزید پڑھیں
امریکہ میں آج تک کوئی مارشل لا کیوں نہیں لگا؟
No media source currently available
غزہ: اسرائیل کی 5 منزلہ رہائشی عمات پر بمباری ،100 افراد شہید
غزہ /تل ابیب/بیروت/ڈبلن/جنیوا(اے پی پی /مانیٹرنگ ڈیسک)غزہ میں رہائشی عمارت پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد شہید اور درجنوں لاپتا ہو گئے جہاں حملے میں بڑی تعداد میں لوگوں کے زخمی ہونے کے سبب شہدا کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیل کی جانب مزید پڑھیں
امریکا نے پی ٹی آئی بانی کی برطرفی میں مداخلت کے الزامات کو پھر مسترد کر دیا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کی برطرفی میں امریکہ کے کردار کے الزامات کو “بے بنیاد” قرار دے کر مسترد کر دیا۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان میتھیو ملر نے واضح کیا کہ عمران خان کے خلاف کارروائی صرف پاکستان کے عدالتی دائرہ اختیار میں آتی مزید پڑھیں
کراچی: ڈیفنس اور اختر کالونی میں گیس کی فراہمی معطل
کراچی : جام صادق پل کے قریب 24 انچ کی پائپ لائن میں خلل کے باعث ڈیفنس اور اختر کالونی کے علاقوں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق بحالی کا عمل جاری ہے اور گیس لائن پر کام مکمل کرنے کے بعد سپلائی بحال کر دی جائے گی مزید پڑھیں