بھارت میں ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کا افتتاح؛ ‘یہ دفاعی شعبے میں اہم سنگِ میل ہے’

نئی دہلی — بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی جانب سے گجرات کے شہر وڈودرا میں پہلے نجی ملٹری ایئر کرافٹ پلانٹ کے افتتاح کو بھارت کے دفاعی شعبے میں ایک سنگ میل کی حیثیت سے دیکھا جا رہا ہے۔ دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے ‘میک ان انڈیا’ منصوبے کے تحت مزید پڑھیں

سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری حجم بڑھاکر2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور سعودی وزیرِ سرمایہ کاری و مشیرِ شاہی دیوان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر وفاقی وزرا خواجہ آصف، اسحاق ڈار ، مزید پڑھیں

اسموگ پرقابو پانے کیلئے حکومت پنجاب نے لاہور میں گرین لاک ڈاؤن لگادیا

لاہور : پنجاب حکومت نے اسموگ پرقابو پانے کیلئے لاہور کے مختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارہ ماحولیات پنجاب کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے، ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی اسموگ اور مزید پڑھیں

بہت جلدقومی کھیل ہاکی کھویا ہوا مقام حاصل کرلے گا، میر طارق حسین بگٹی

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ہاکی فیڈریشن کے حالات آپ کے سامنے ہیں، بہت جلد قومی کھیل ہاکی کو فتح کی طرف گامزن کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے، ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے کراچی ہاکی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں کیا۔ ان کے ساتھ سیکریٹری جنرل رانا مجاہد مزید پڑھیں

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ منسوخی کا اعلان

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کے معاملے پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملہ آوروں کی شہریت منسوخ کرنے کےلیے فوری کارروائی کی جائے گی۔ محسن نقوی نے کہا کہ شہریت منسوخی کا کیس منظوری کے لیے کابینہ بھیجا جائے گا، کسی کو بھی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے ریاستی دہشتگردی کی کارروائیوں میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اکھنور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیاگیا، اکھنور میں آپریشن کے بعد دوسرے دن بھی سرچ آپریشن جاری ہیں۔ اس سے مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوارعہدے سے برطرف

کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہاظم بنگوار نے سندھ مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف کوئی ایسا مقدمہ نہیں جو ملٹری کورٹ میں چل سکے: بابر اعوان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کوئی بھی ایسا مقدمہ نہیں جو ملٹری کورٹ میں چل سکے۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا کہ اب عدلیہ میں مزید پڑھیں

امریکہ میں انتخابی مہم کا آخری ہفتہ؛ ٹرمپ اور ہیرس کا سخت جملوں کا تبادلہ

ویب ڈیسک—امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پانچ دن باقی ہیں اور دونوں صدارتی امیدوار ووٹرز کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس نے منگل کی شام وائٹ ہاؤس کے قریب منعقدہ انتخابی مہم میں اپنے ‘اختتامی دلائل’ دیے جب کہ ٹرمپ نے ریاست پنسلوینیا مزید پڑھیں