لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی اور امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں تمام شریک ملک پاکستان آئیں گے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت کے آنے کے حوالے سے اللہ بہتر کرے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئےکوچ مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان کو کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں، مولانا فضل الرحمان
ڈی آئی خان: سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عوام آئینی ترمیم کا 70 سال سے انتظار کررہی تھی، عزم برقرار ہوتو منزل آسان ہوتی مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت میں دن دھاڑے 2 روز میں 4 بینکوں کو لوٹ لیا
اسلام آ باد: وفاقی دارالحکومت میں دن دھاڑے 2 روز میں 4 بینکوں کو لوٹ لیا،ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ سیکورٹی گارڈ سمیت 3افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی 94 میں واقع بینک میں ڈکیتوں نے اس وقت حملہ کیا جب بینک میں مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: جنوبی ایشیائی امریکیوں کا ووٹ کتنا اہم ہے؟
No media source currently available
افغانستان: ایک خاتون اور تین مردوں کو سرِعام کوڑے مارنے کی سزا
اسلام آباد — افغانستان کے طالبان حکام نے کہا ہے کہ منگل کو ایک خاتون سمیت چار افراد کو سرِ عام کوڑے مارے گئے ہیں۔ طالبان کے عدالتی حکام کے مطابق ان افراد کو "ناجائز تعلقات” اور "گھر سے بھاگنے” جیسے جرائم پر سرِ عام کوڑے مارے گئے۔ اقوامِ متحدہ نے طالبان دورِ حکومت میں مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کیس: پرویز الہی کو آئندہ سماعت پر ہرصورت پیش ہونے کا حکم
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے چودھری پرویز الہی اور ان کے صاحبزادے مونس الہی و دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی گزشتہ سماعت مزید پڑھیں
پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے: شیری رحمان
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا اپر اورکزئی کے علاقے ڈبوری بادام کلے میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ معصوم بچوں کو پولیو مزید پڑھیں
اورکزئی میں مسلح افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، 1 پولیس اہلکار شہید
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہیداور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے ڈبوری بادان کلے میں پولیو ٹیم اپنے فرائض انجام دے رہی تھی کہ مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار مزید پڑھیں
چین پاکستان کاقابل اعتماد دوست ہے: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ چین پاکستان کاقابل اعتماد دوست ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کی ترقی اورعالمی قیادت کے سفر پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی حکومت اور عوام کومبارکباد پیش کرتاہوں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ چین کی مزید پڑھیں
کشمیریوں پر ظلم جاری رہا تو نیوکلیئر وار کی جانب معاملہ چلا جائے گا، مشعال ملک
راولپنڈی: بھارت میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ ورلڈ آرڈر ختم ہو رہا ہے، کشمیریوں پر ظلم جاری رہا تو نیوکلیئر وار کی جانب معاملہ چلا جائے گا،مسلح جدوجہد کے علاوہ کشمیریوں کے پاس کوئی آپشن نہیں۔ راولپنڈی چیمبرمیں کشمیر اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے مزید پڑھیں