ساؤتھ افریقا کیخلاف کامیابی کیلیے بہترین پلان بنائیں گے، سعود شکیل

کراچی:پاکستان کے کرکٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ ساؤتھ افریقا کے خلاف کامیابی کے لیے بہترین پلان تشکیل دیں گے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیسٹ ٹیم کےنائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ طویل عرصے کے بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیتنے کی بہت زیادہ خوشی ہے۔ ہم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات: پولنگ کل ہوگی

لاہور : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کل منگل کو ہوگی۔ کل پاکستان بنیاد پر منعقد ہونے والے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں لاہور سمیت ملک بھر کے دیگر حصوں میں پولنگ اسٹیشنز قائم کردئیے گئے ہیں، سپریم کورٹ بار کے آٹھ عہدوں پر 17امیدواروں مزید پڑھیں

27 ویں آئینی ترمیم کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔جب کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے کئی مہینے سے احتجاج احتجاج کھیل رہے ہیں تو کھیلتے رہیں۔ خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بیگم صاحبہ بھی فرنٹیئر مزید پڑھیں

’مرزا پور‘ سیریز کی مقبولیت، فرحان اختر نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک — ڈرامہ، کرائم اور ایکشن سے بھرپور ویب سیریز ‘مرزا پور’ کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اب جلد بڑے پردے پر بھی آنے والی ہے۔ سیریز کے شریک پروڈیوسر فرحان اختر نے پیر کو مرزا پور فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فرحان اختر نے اپنے انسٹاگرام پر ‘مرزا پور: دی فلم’ کا اعلان مزید پڑھیں

عالمی مسائل کا حل مشاورت کے بغیر ممکن نہیں،  وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مختلف فورمز پر غزہ میں مظالم کیخلاف آواز اٹھائی، ریاستوں کو انسانیت کیخلاف جرائم پرعالمی عدالت کی جانب دیکھنا پڑتا ہے، عالمی مسائل کا حل مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہاکہ  پاکستان مزید پڑھیں

جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ آسٹریلیا کے لیے جیسن گلیسپی کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے ، کیونکہ گیری کرسٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیے دیا ۔ یہ اعلان گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد سامنے آیا ہے، جنہوں نے صرف 6 مزید پڑھیں

سلیکٹرز کے رویے نے دلبرداشتہ فخرزمان کا ریٹائرمنٹ پر غور

لاہور : جارح مزاج وقومی بیٹر فخرزمان نے سلیکٹرز کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فخرزمان کو جنوری میں ایک بار پھر فٹنس ٹیسٹ دینے کا کہا گیا ہے، اس حوالے سے بھی دہرے معیار سامنے آ ئے ہیں ۔ عثمان خان 2 کلومیٹر دوڑ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 53 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 53 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے بیت لاہیہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 45 افراد شہید ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

جاپان: انتخابات میں حکومتی اتحاد کو شکست، مستقبل کی قیادت غیر یقینی

ٹوکیو: جاپان میں ہفتے کے انتخابات کے بعد وزیراعظم شیگرو ایشیبا کی اسکینڈل زدہ حکومتی اتحاد کو شدید عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں کوئی بھی جماعت واضح اکثریت حاصل نہ کر سکی۔ وزیراعظم ایشیبا نے ایک پریس کانفرنس میں اس صورتحال کو مزید چیلنجنگ قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے پر مزید پڑھیں