لندن:بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی رہائی کے لیے برطانیہ کی مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 20 اراکین پارلیمنٹ نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا جائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیورپول ریور سائیڈ کے رکن پارلیمنٹ کم جانسن نے عمران مزید پڑھیں
زمرہ:
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنز میں خیبر پختونخوا میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ 3 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خفیہ اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، مزید پڑھیں
ایل پی جی کی دکان میں خوفناک آتشزدگی، 2 افراد جاں بحق
کراچی: فیڈرل بی ایریا صغیر سینٹر میں قائم ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان میں آگ لگنے کے واقعہ میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ فیڈرل بی ایریا کے بلاک سولہ میں ایل پی جی کی دکان میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی، آگ سے مزید پڑھیں
کے الیکٹرک‘ کے 3.3روپے فی یونٹ اضافے کو مسترد کرتے ہیں، اضافہ واپس لیا جائے، منعم ظفر خان
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نیپرا کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے ماہ جولائی 2024کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر 3روپے 3پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بجلی قیمتوں میں اس اضافے اورکے الیکٹرک کو ڈالر کی بنیاد پر 7سالہ جنریشن ٹیرف کی منظوری مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کیخلاف دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
کراچی: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضےکو 77سال مکمل ہو گئےجس وجہ سے پاکستان کے مختلف شہروں میں اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مزید پڑھیں
لبنان و غزہ کیلئے 14ویں امدادی کھیپ کراچی سے روانہ
اسلام آباد: پاکستان نے لبنان و غزہ کے لیے 14 ویں امدادی کھیپ روانہ کردی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق جناح ایئر پورٹ کراچی سے امدادی مزید پڑھیں
پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کہنا تھا کہ مظلوم کشمیری عوام کیلئے ہماری حمایت غیر متزلزل رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی، مزید پڑھیں
کراچی: مزید 3 روز گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید 3 روز تک گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور زیریں سندھ گرم موسم کی لپیٹ میں ہیں، کراچی میں آئندہ 3 دن تک درجہ حرارت 39، 40 تک بڑھنے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے مزید پڑھیں
کراچی، ڈینگی و چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
کراچی (آن لائن)سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق کراچی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 18 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ روز اندرون سندھ مزید پڑھیں
مری میں سیاحوں کے لیے ونٹر پلان بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ملک کے معروفی سیاحتی مقام مری کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کیلئے ونٹر پلان تیار کرنے کا فیصلہ کرلیا، کمشنر نے آر پی او اور ڈی سی کے ہمراہ مری کے مختلف مقامات کا دورہ کرکے سیاحتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈویژنل انتظامیہ نے مری کی مزید پڑھیں