بلنکن: غزہ جنگ بندی کے بغیر وطن واپسی، اب توجہ کس پر مرکوز ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعے کے روز مشرق وسطیٰ کی شٹل ڈپلومیسی کا گیارھواں دور غزہ میں کسی جنگ بندی کے حصول کیے بغیر ختم کیا۔ لیکن مسلسل مایوسی کے بعد اس بار بلنکن ایک نئے طریقہ کار کی کوشش کررہے ہیں جس کا آغازیہ طے کرنا ہے کہ جنگ مزید پڑھیں

شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملتوی

سکھر (نمائندہ جسارت) انسداد دہشتگردی عدالت سکھر نے جے یو آئی کے مقتول رہنما شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت31 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے فریقین کے وکلا کی جانب سے داخل علیحدہ درخواستوں کی سماعت کی اور وکلا کے دلائل کی سماعت کے بعد مسترد کر دیا ۔

میر پور خاص، گھرسے خاتون کی تشدد زدہ نعش برآمد

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) مہاجر کالونی میں گھر سے مبینہ طور پر تشدد زدہ خاتون کی لاش برآمد، ورثا کی جانب سے واقع کو ڈکیتی کا رنگ دے کر اسے چھپانے کی کوشش، پولیس نے رات گئے واقع کی اطلاع پر نعش پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل کر دیا، پولیس کے مطابق خاتون کی گردن مزید پڑھیں

کے پی ٹی 7 ویں قومی مینز سافٹ بال چیمپئین شپ کا انعقاد

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام” کے پی ٹی 7 ویں قومی مینز سافٹ بال چیمپیئن شپ” کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم کراچی میں کھیلی گئی سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کو چیمپئین شپ کی میزبانی دی گئی۔ ڈاکٹر فرحان عیسی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین، محمد ذیشان مرچنٹ سیکریٹری اور محمد مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدیوں پر مظالم کی انتہا کردی، انسانیت شرما گئی

واشنگٹن: اسرائیلی فوج نے انسانیت کو روندتے ہوئے فلسطینی قیدیوں پر مظالم کی انتہا کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی فلسطین خصوصاً غزہ میں کسی بھی مشکوک عمارت میں داخل ہونے سے قبل وہاں سراغ رساں کتوں کو بھیجتے ہیں ، جس کا مقصد عمارت میں ممکنہ طور پر کسی بارودی مواد کی موجودگی مزید پڑھیں

بھارت کے  طیاروں کو بم سے اڑا دینے کی  مزید دھمکیاں

نئی دہلی:بھارتی حکومت کو گزشتہ ایک ہفتے سے مسلسل مسافر طیاروں میں دھماکے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں،  بھارتی حکومت کو85 مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی مزید  دھمکیاںملی ہیں، جس کی وجہ سے بھارتی حکام طیاروں کی سیکیورٹی کے حوالے سے پریشان ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جن طیاروں کو مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں کو رہا کر دیا گیا

جہلم: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کو رہا کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں نے استقبال کیا، جیل کے باہر پی ٹی آئی کی خواتین اور مرد بڑی تعداد میں جمع تھے، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی فیملی کے لوگ مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا مسجد پر حملہ ناکام، کیڈٹ شہید

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت میں ایک مسجد پر حملہ کیا جسے جنٹلمین کیڈٹ عارف اللہ نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج نے آج نماز مغرب کے دوران حملہ کیا، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر آئینی ترمیم کے خلاف بے بنیاد مہم چلائی: شرجیل میمن

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر آئینی ترمیم کے خلاف بے بنیاد مہم چلائی۔ وزیر اطلاعات سندھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی میڈیا بانی پی ٹی آئی کی حمایت میں سامنے آیا، بانی پی ٹی آئی کو لانچ کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

ایف سی کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، 10 شہید، 3 زخمی

Clashes in North and South Waziristan, 12 Khawarij terrorists killed, 6 young men martyred ڈی آئی خان: دہشت گردوں کے ایف سی کے قافلے پر حملے میں 10 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف سی کا قافلہ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درازندہ کے علاقے مزید پڑھیں