پُشپا 2 کی ریلیز کا اعلان؛ کیا فلم ہزار کروڑ کلب میں شامل ہو سکے گی؟

ویب ڈیسک _ ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور بلاک بسٹر ساؤتھ فلم پُشپا کے سیکیوئل کی ریلیز کا اعلان ہو گیا ہے اور فلمی تجزیہ کار پُر امید ہیں کہ ‘پُشپا 2: دی رول’ باکس آفس پر خوب کامیابیاں سمیٹے گی۔ ‘پشپا 2: دی رول’ کی ریلیز پروڈکشن شیڈول کی وجہ سے متعدد بار تاخیر مزید پڑھیں

بنگلادیش : عبوری حکومت نے شیخ حسینہ واجد کی جماعت کے طلبہ ونگ پر پابندی لگادی

ڈھاکا (اے پی پی/مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ سے منسلک طلبہ تنظیم چھاترا لیگ پر پابندی عائد کر دی جس کے بعد ڈھاکہ میٹروپولیٹن پولیس نے لیگ کی مرکزی کمیٹی کے نائب صدر ایاز الریاض کو گرفتار کر لیا ۔ڈھاکا ٹریبیون کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ، دوفوجیوں سمیت چار افراد ہلاک

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں گشت پر مامور بھارتی فوج کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار اور 2 عام شہری ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے علاقے گلمرگ میں مسلح افراد نے ایک غیر مقامی مزدور پریتم سنگھ کو نشانہ بنایا جو شدید زخمی ہوگیا۔ مزدور کا تعلق مزید پڑھیں

ججز ہمیشہ آزاد ہونے چاہیں تب ہی انصاف ممکن ہو گا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ججز ہمیشہ آزاد ہونے چاہیں تب ہی انصاف ممکن ہو گا۔ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ ہوا کہ عدالت کے اندر ایک اور عدالت قائم کی گئی۔انہوں مزید پڑھیں

عالمی برادری مظلوموں کو حق دلانے میں کردار ادا کرے، مریم نواز

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ فلسطینیوں و کشمیریوں کو حق دلانے میں کردار ادا کرے۔ اقوام متحدہ سے منسوب دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ امن، انسانی حقوق اور ترقی کیلئے امید کی کرن ہے، اقوام متحدہ سے منسوب دن مزید پڑھیں

رواںمالی برس جی ڈی پی کی شرح نمو2.4فیصدرہنے کاامکان

اسلام آباد (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے سال2024میں پاکستان کی جی ڈی پی کی نموکی شرح2.4فیصد اور سال2025میں3.2فیصد اور مہنگائی کی شرح آئندہ سال 9.5فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس کے مزید پڑھیں

کوٹری، خاتون سے مبینہ زیادتی، ایف آئی آر میں شوہر اور 2 بہنوئی نامزد

جامشورو(مانیٹرنگ ڈیسک)کوٹری میں 22 سالہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ایس ایس پی کے مطابق خاتون نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس کے کچھ عرصہ بعد خاتون کے اپنے شوہر سے اختلافات پیداہوگئے تھے۔ایس ایس پی نے بتایا کہ عدالت کے ذریعے جو ایف مزید پڑھیں

امریکہ: وی او اے کی صحافی کو قتل کرنےکی سازش پر پاسداران انقلاب کے اہلکار اور دیگر کے خلاف فرد جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ نے پاسداران انقلاب کے ایک اہلکار اور تین دوسرے افراد پر وائس آف امریکہ کی فارسی سروس کی میزبان مسیح علی نژاد کو قتل کرنے کی ناکام سازش کرنے کی فرد جرم عائد کردی ہے۔ نیو یارک میں وفاقی وکیل استغاثہ نے پاسداران انقلاب کے سینئر اہلکار روح اللہ بازغندی اور مزید پڑھیں

بلنکن کی فلسطینیوں کے لیے ساڑھے 13 کروڑڈالراضافی امریکی امداد کا اعلان

ویب ڈیسک —  غزہ کی پٹی اور لبنان میں تنازعات کو ختم کرنے کے لیے تازہ سفارتی دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے جمعرات کو کہا کہ مذاکرات کار "آنے والے دنوں میں” ملاقات کریں گے۔ انہوں نے فلسطینی شہریوں کے لیے 135 ملین ڈالر کی اضافی امریکی امداد کا بھی اعلان کیا۔ مزید پڑھیں