کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان حکومت نے غیر تصدیق شدہ ملازمین کو تنخواہیں جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کیلیے اٹھایا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر صوبائی محکمہ خزانہ نے تمام محکموں کو ہدایات جاری کردی ہیں کہ متعلقہ دفاتر کے انچارج ملازمین کی تصدیق شدہ مزید پڑھیں
زمرہ:
میری پیشگوئی ہے کہ انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ جیت جائے گا ، برطانوی ہائی کمشنر
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام نہیں بتائوں گی اگر بتایا تو لوگ برا مان جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا پاکستان کے دوسرا ٹیسٹ جیتنے پر خوشی ہوئی جس سے سیریز مزید پڑھیں
راولپنڈی کی پچ پہلے چند دن اچھی ہو گی، 2فاسٹ بولرز کے ساتھ اترینگے، بین اسٹوکس
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ دو فاسٹ بولرز کے ساتھ اتر رہا ہے، راولپنڈی کی پچ پہلے چند دن اچھی ہو گی۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ ملتان ٹیسٹ میچ میں بولنگ کروانے کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا
راولپنڈی: تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پریکٹس سیشن میں مصروف ہیں راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کاپہلا ٹیسٹ انگلینڈ نے جیتا جبکہ دوسرے مزید پڑھیں
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر کو ہوگا
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر(جمعہ کے روز) ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ہونےو الے الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی بھی خطاب کریں گے۔ دوسری مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 100 فیصد بڑھانے کا اعلان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 100 فیصد بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فنڈز کا اجرا کارکردگی سے مشروط ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہاکہ وسائل کے بے دریغ استعمال، کرپشن روکنے اور اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ موثر میکنزم بنانے کا حکم مزید پڑھیں
نیویارک کے دیسی ڈونٹ
No media source currently available
سکھ لیڈر کے قتل کی سازش: بھارت تفتیش میں تعاون کر رہا ہے، امریکا
امریکا نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کینیڈا اور امریکا کی شہریت کے حامل سکھ لیڈر گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش سے متعلق تحقیقات میں تعاون کر رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پچھلے دنوں بتایا تھا کہ بھارت کی ایک تفتیشی ٹیم امریکا آئی اور متعلقہ حکام سے مزید پڑھیں
یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد حماس کی قیادت 5 رکنی کمیٹی کے سپرد
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد اپنی قیادت کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس کی جانب سے تنظیم کی نئی قیادت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسرائیلی حملوں میں اسماعیل ہنیہ کے بعد یحییٰ سنوار اور دیگر رہنماؤں مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی منظوری
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف مزید سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں 15 سال قید اور بھاری جرمانے کی منظوری دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق، وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن مزید پڑھیں