موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنج: عالمی ’گرین کلائمٹ فنڈ‘ اہداف حاصل کرنے میں ناکام

گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ’کلائمٹ فنانسنگ‘ کے عنوان سے آئندہ ماہ ہونے والی عالمی موسمیاتی ایکشن سمٹ 29ویں کانفرنس آف پارٹیز (کوپ 29) کے انعقاد سے قبل عالمی سطح پر قائم ’گرین کلائمٹ فنڈ‘ اپنے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق آذربائیجان میں مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں اسرائیلی سفارت خانے میں نامعلوم افراد کی توڑ پھوڑ

سیئول:  جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں اسرائیلی سفارت خانے پر نامعلوم افراد نے دھاوا بول عمارت کے اندر توڑ پھوڑ کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا ہےکہ یہودیوں کے مذہبی تہوار کی مناسبت سے سفارت خانہ بند تھا، نامعلوم افراد نے سفارتخانے میں داخل ہوکر عمارت میں صرف مزید پڑھیں

نیشنل سائبر کرائمز اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی کے قوانین منسوخ

 اسلام آ باد : نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی قوانین کو اسٹریکچر نامکمل ہونے کے باعث منسوخ کرکے اختیارات ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو منتقل کر دیے گئے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق  نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی میں آنے والے کیسز بھی ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ:پہلے دن کے اختتام پر پاکستان کے 73 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی: انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام تک پاکستانی ٹیم نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے۔ قومی ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن 23 اوورز کھیلے، جس میں عبداللہ شفیق نے 14، صائم ایوب نے 19 اور کامران غلام نے 3 رنز بنائے اور تینوں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس ٹو : 9 ماہ بعد بشریٰ بی بی کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملنے کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے۔ ان کے ضمانتی مچلکے کو ملک مزید پڑھیں

گاندربل میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں : 150 افراد گرفتار

سری نگر : بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر کے گاندربل ضلع میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں کرتے ہوئے 150 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی، جو دوسرے روز بھی جاری ہے، مبینہ طور پر ایک نجی کمپنی کے ملازمین پر حملے کا ردعمل ہے۔ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (NIA) اور دیگر مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں انفیکشن پھیل گیا، 12 بندر ہلاک

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں بیکٹیریل انفیکشن پھیل گیا جس سے ایک درجن کے قریب بندروں کی ہلاکت ہوگئی ہے۔ برطانوی خبر رساں اداریکے مطابق چڑیا گھر میں بیکٹیریل انفیکشن پھیلنے سے گزشتہ 10 دنوں میں اب تک 12 بندر ہلاک ہوچکے ہیں۔ انفیکشن سے ہلاک ہونے والے 12 ویں بندر کا مزید پڑھیں

گیس کمپنی نے بھی کے الیکٹرک کی طرح اضافی وصولیاں شروع کر دی ہیں، منعم ظفر

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کاکہنا ہےکہ گیس کمپنی نے بھی کے الیکٹرک کی طرح مختلف بہانوں سے اضافی وصولیاں شروع کر دی ہیں، سوئی سدرن کمپنی گیس کا تباہ حال انفرا اسٹرکچر بہتر کرے، شہریوں کو بلا تعطل گیس کی فراہمی یقینی بنائے۔ سوئی سدرن گیس  ( ایس ایس جی سی) ہیڈ مزید پڑھیں

انجری کا شکار فاسٹ بولر میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

     راولپنڈی:انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ بولر میر حمزہ فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے تھے جس مزید پڑھیں

مفتی طارق مسعود پر حملے کے دعوے کی خبر جعلی قرار

کراچی: تجارتی شہر کراچی کے معروف مدرسہ جامعہ الرشید نے آج مفتی طارق مسعود پر حملے کے دعوے کی خبر کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اس سے قبل یہ افواہیں تھیں کہ مفتی طارق مسعود کراچی کے قریب گھگھر پھاٹک میں ان کی گاڑی پر مسلح حملے میں شدید زخمی اور مزید پڑھیں