آئینی ترمیم میں ووٹ کیلئے حکومتی رابطوں کا الزام، 2 پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکاز جاری

 اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم میں ووٹ کیلئے حکومتی رابطوں سے الزام پرپی ٹی آئی نے اپنے 2 سینیٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔  تفصیلات کے مطابق ارکان قومی اسمبلی کے بعد پی ٹی آئی نے سینیٹر فیصل سلیم اور سینیٹر زرقا تیمور کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

کانگریس نے صدر بائیڈن کو عمران خان کی رہائی اور حفاظت کے لیے خط لکھ دیا

واشنگٹن: امریکا کے ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد ارکان نے صدر جو بائیڈن کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات میں اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی رہائی کو یقینی بنائیں مزید پڑھیں

موسلا دھار بارش نے ایک بار پھر بنگلور والوں کو رُلا دیا

بھارت کے بیشتر بڑے شہروں میں بارش سے نپٹنے کے بہترین انتظامات ہوا کرتے تھے مگر اب یہ شہر بھی پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے بیشتر بڑے شہروں جیسے ہی ہوتے جارہے ہیں جہاں بارش انتظامیہ کو ذلیل کرنے پر تُل جاتی ہے۔ چند ماہ کے دوران بھارت میں موسلا دھار بارشوں نے مرکزی اور مزید پڑھیں

باجوڑ میں خودکش بمباروں اور سرغنہ سمیت 9 دہشت گرد ہلاک ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی رات خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن (آئی بی او) کے دوران 9 دہشت گردوں، جن میں 2 خودکش بمبار اور ایک سرغنہ بھی شامل تھے، کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ:ہم نے اچھی بیٹنگ کی اور کامیاب ہوئے شاہنواز دھانی

اومان (اسپورٹس ڈیسک)ہمارے لیے بہت اہم میچ تھا، سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کیلیے ہمارے بلے بازوں نے اچھی بیٹنگ کی اور ایک اچھا ہدف سیٹ کیا ٹی ٹوئنٹی میں 5 وکٹیں اور پلیئر آف دی میچ یادگار کارکردگی میں شمار ہوتی ہے اس پر بہت خوش ہوں یہاں پر کنڈیشنز بیٹرز اور بولرز دونوں مزید پڑھیں

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہاہے جس میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی فائنل الیون میں کوئی مزید پڑھیں

پاکستان اورسعودی عرب کا اہم شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سعودی ہم منصب محمد الجدان نے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام میں وزرات خزانہ نے واشنگٹن میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم مزید پڑھیں

بلنکن کا سعودی عرب میں غزہ جنگ کے خاتمے اور لبنان میں لڑائی روکنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے بدھ کے روز اسرائیل اور عسکریت پسند گروپوں حماس اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی کو روکنے پر زور دیا، لیکن لبنان کے ایک تاریخی بندرگاہی شہر پر اسرائیل کے بھاری فضائی حملوں نے یہ ظاہر کیا کہ وہاں لڑائی میں کوئی وقفہ نہیں تھا۔ جنوبی مزید پڑھیں

فلپائن میں شدید بارش اور سیلاب سے تباہی‘ ایک شہری ہلاک‘ 7 لاپتا

فلپائن میں سیلاب کے باعث مکان کی چھت پر پھنسے افراد کو ریسکیو کیا جارہا ہے منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں طوفان ٹرامی سے قبل شدید بارش اور سیلاب کے باعث ایک شخص ہلاک اور 7 افراد لاپتا ہو گئے۔ سرکاری حکام نے ٹرامی طوفان کے بحرالکاہل سے ٹکرانے سے قبل ملک بھر میں شدید مزید پڑھیں

کولمبیا میں اقوامِ متحدہ کی حیاتیاتی تنوع کانفرنس شروع

کولمبیا میں حیاتیاتی کانفرنس کوپ 16میں شرکا گفتگو کررہے ہیں بگوٹا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا میں حیاتیاتی تنوع کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کی کانفرنس کوپ 16شروع ہوگئی۔ توقع ہے کہ مندوبین 2030ء تک زمین کی کم از کم 30 فیصد اراضی اور سمندروں کو محفوظ کرنے کے ہدف پر پیشرفت سمیت دیگر امور پر تبادلہ مزید پڑھیں