ہمسائیہ ممالک اپنی حدود ایران کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں، ایرانی وزیر خارجہ

کویت:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے ہمسائیہ ممالک نے عہد کیا ہے کہ وہ کسی بھی حملے کے لیے اپنی سرزمین یا فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارے تمام ہمسائیہ ممالک نے ہمیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے معائنے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کر تے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ذاتی معالج سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس نامزد: پارلیمانی کمیٹی نے منظوری دیدی

اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام بطور چیف جسٹس آف پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے جسٹس یحییٰ مزید پڑھیں

نیپرا کا کے الیکٹرک کی جنریشن ٹیرف پٹیشن پر فیصلہ جاری

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اپنے 22 اکتوبر 2024 کے فیصلے کے ذریعے 2023 کے بعد کے کنٹرول پیریڈ کے لیے کے الیکٹرک کے جنریشن ٹیرف پٹیشن پرفیصلہ جاری کردیا ہے،  یہ پٹیشن کے الیکٹرک کی جانب سے دسمبر 2022 میں جمع کرائی گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ کے مزید پڑھیں

قاسم رونجھو آپ بیتی سنانا چاہتے تھے لیکن  حکومت نے سینیٹ کورم توڑدیا، اختر مینگل

اسلا م آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پارٹی کے سینیٹر قاسم رونجھو سینیٹ کے اجلاس میں اپنی آب بیتی سنانا چاہ رہے تھے، حکومت نے شرم کے باعث کورم توڑا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1973 کے آئین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بھگوڑوں نے فارم 47 کی حکومت کو کلین چٹ دیدی، فیصل واوڈا

 اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بھگوڑوں نے فارم 47 کی حکومت کو کلین چٹ دیدی ہے،ٹارچرکی جھوٹی داستانیں پھیلائی گئی ہیں،بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پتہ چل چکا ہے کہ ان کی پارٹی میں سب بکے ہوئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاک بھارت کرتار پورکوریڈور چلانے کے معاہدے کی توسیع

اسلا م آباد: پاکستان اور بھارت نے کرتار پور کوریڈور چلانے کے معاہدے کی توسیع کردی۔ میڈیا کہا کہنا ہے کہ کرتار پور ذرائع کے مطابق معاہدے میں توسیع پانچ سال کے لئے کی گئی، کوریڈور چلانے کا معاہدہ 24 اکتوبر 2019 کو پانچ سال کے لئے کیا گیا تھا، توسیع کے معاہدے کے حوالے مزید پڑھیں

بھارت اور چین کا سرحدی معاہدہ: ‘تنازعات کا حل اور افواج کی واپسی کی راہ ہموار ہو گی’

نئی دہلی — بھارت اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر گشت کے سلسلے میں ایک معاہدہ ہوا ہے جسے فریقین کے درمیان چار سال سے جاری سرحدی و فوجی کشیدگی کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بھارت نے مزید پڑھیں

بم دھماکوں کی دھمکیوں سے بھارتی حکام پریشان

بھارت میں پروازوں اور عمارتوں کو بم سے تباہ کرنے کی دھمکیوں نے حکام کا ناک میں دم کر رکھا ہے۔ اتوار کو دہلی کے سی پی آر ایف (فوجی) اسکول کے باہر بم دھماکا ہوا تھا۔ اس دھماکے نے شہر کی انتظامیہ اور خفیہ اداروں کی دوڑیں لگوادی تھیں۔ منگل کی صبح پھر ای مزید پڑھیں