حیدر آباد، لاہور واقعہ کے خلاف طلبہ و طالبات کا حتجاج

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ وطالبات نے لاہور واقعہ کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر طالبات یاز نوتکانی، عبیرہ فاطمہ، حارث راؤ، لالہ اسود اور دیگر نے کہا کہ لاہور کالج واقعے کے ملزمان کو چھپانے اور بچانے کی کوشش مزید پڑھیں

الخدمت کے تحت جیل میں اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر کا افتتاح

حیدر آباد: الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے تحت سینٹرل جیل حیدر آباد میں قیدیوں کے لیے اسکل ڈولپمنٹ سینٹر کا نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ذکر اللہ مجاہد، نائب صدر سندھ محمد یونس خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سینٹر جیل عارف ریاض خان، اعزازی سیکرٹری ڈسٹرکٹ ٹریفک مینجمنٹ بورڈ جاوید اقبال افتتاح کر رہے ہیں حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

اسرائیل کی فلسطینیوں کو غزہ سے ہمیشہ کیلیے بے خل کرنے کی دھمکی

غزہ: فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھنے میں سرگرم انسانیت سے عاری صیہونی سرکار نے غزہ کے رہائشی فلسطینیوں کو اپنی زمین سے ہمیشہ کے لیے بےدخل کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سیکورٹی وزیر بن گویر نے کہا ہے کہ فلسطینی غزہ کی پٹی ہمیشہ کے لیے مزید پڑھیں

غزہ: القسام بریگیڈ کی فائرنگ، صیہونی بریگیڈ کمانڈر سمیت 4 سینئراسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ: شمالی غزہ میں القسام بریگیڈ کی فائرنگ کے نتیجے میں صیہونی بریگیڈ کمانڈر سمیت 4 سینئراسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی افسران شمالی غزہ کے دورہ کررہے تھے کہ حماس کے مجاہدین نے گھیرے میں لے لیا ،ایک افسر کے گردن پر گولی مارکر جہنم رسید کیا  باقیوں کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست خارج ‘چیف جسٹس اور حامد خان میں تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی اپیل خارج کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن فیصلے پر نظرثانی کی درخواست پر سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس محمد علی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کاآئینی ترامیم پر عدالت عظمیٰ سے رجوع کا عند یہ

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ، میاں اسلم، سید فراصت شاہ اور نصراللہ رندھاوا بھی موجود ہیں اسلام آباد / لاہو ر(نمائندگان جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے لیے اختیار کیا گیا پورا عمل ہی مشکوک تھا، پی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی تعیناتی: پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلیے12 ارکان کے نام اسپیکر آفس کو موصول

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو گیا ہے اور خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے تمام 12 ممبران کے نام اسپیکر آفس کوموصول ہوگئے ہیں۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئےسینیٹ سے چار نامزد ممبران کے نام اسپیکر آفس مزید پڑھیں

چیف جسٹس تعیناتی:خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ملک میں 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے تمام 12 ممبران کے نام اسپیکر آفس کوموصول ہونے کے بعد کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔خصوصی پارلیمانی کمیٹی مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد چیف جسٹس3 ججز کے نام آئینی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد سپریم کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس 22 اکتوبر رات 12 بجے تک تین نام آئینی کمیٹی کو بھیجنے کے پابند ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد نئے چیف جسٹس کی تقرری کے لیے نام بھجوانے کیلئے 35 گھنٹے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے سرکاری مدارس کی بندش رُکوادی

بھارت کی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ سرکاری فنڈنگ سے چلنے والے تمام مدارس کو تاحکمِ ثانی بند نہ کیا جائے۔ جمیعتِ علمائے ہند نے اتر پردیش کی حکومت کی طرف سے سرکاری فنڈنگ والے مدارس کی بندش کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ مرکز اور ریاستوں کو چار ہفتوں مزید پڑھیں