غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے بیت لاحیہ پر بدترین بمباری کرکے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا، ان میں شہدا کی تعداد80 تک جا پہنچی جبکہ سیکڑوں افراد شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ پر سفاک اسرائیل کی بمباری سے مزید20 فلسطینی جام شہادت نوش کیے۔ ایک اور مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈی سی سجاول کا اجلاس، نئے ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ
سجاول(نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر سجاول کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی اور ڈسٹرکٹ اوور سائٹ کمیٹی کے اجلاس ضلع کی بہتری کے لئے نئے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائز ڈپٹی کمشنر سجاول زاہد حسین رند کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی اور ڈسٹرکٹ اوور سائٹ کمیٹی کے اجلاسز ان کے دفتر میں منعقد ہوئے، مزید پڑھیں
حماس کے مجاہدین کی بڑی کامیابی، سینیئر اسرائیلی کمانڈر ہلاک
تل ابیب:غزہ کے طول و عرض میں لڑائی تیز ہوگئی ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے مکان کو نشانہ بنائے جانے کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ حماس نے اتوار کو علی الصباح اُس وقت ایک بڑی کامیابی حاصل کی جب اُس کے جاں بازوں نے ایک اسرائیلی سینیئر مزید پڑھیں
آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے دونوں سینیٹرز استعفیٰ دیں ورنہ پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا، اخترمینگل
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اخترمینگل نے ایوان بالا میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے پارٹی کے دونوں سینیٹرز کو فوری طور ایوان سے مستعفی ہونے کی ہدایت کردی۔ سربراہ بی این پی مینگل اخترمینگل نے بلوچستان نیشنل پارٹی کی سینیٹر نسیمہ احسان اور مزید پڑھیں
ڈیڑھ کروڑ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا، رپورٹ
کراچی: ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین صحت کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذمے دار عہدیداروں نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیڑھ کروڑ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا ہیں۔ مختلف سرکاری و غیرسرکاری حکام کے مطابق اس وقت 25 مختلف اقسام کا غیر قانونی اور صحت کے لیے خطرناک نشہ کیا جارہا مزید پڑھیں
ارسا ایکٹ کیخلاف مارچ کا بدین پہنچنے پر شاندار استقبال
بدین،ارسا ایکٹ کیخلاف نکالے گئے مارچ کے شرکا سے مقررین خطاب کررہے ہیں بدین (نمائندہ جسارت)ارسا ایکٹ میں ترمیم اور دریائے سندھ سے غیر قانونی کینال نکالنے کیخلاف احتجاجی مارچ بدین پہنچنے پر شاندار استقبال بدین میں جی ڈی اے مرزا کے زیراہتمام بڑے جلسہ عام سے مرکزی قائدین پیر صدرالد ین شاہ ، سید مزید پڑھیں
کراچی میں مزید ایک ہفتے موسم گرم رہنے کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید ایک ہفتے موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہا کہ کراچی کا موسم آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران شدیدگرم رہنے کا امکان ہے، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی اراکین کو ترمیم کیخلاف ووٹ دینا چاہیے تھا، فیصل واوڈا
اسلام آ باد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو اپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے ترمیم کیخلاف ہی ووٹ دینا چاہیے تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ ایم کیو ایم کی طرح پی ٹی آئی پاکستان بنے گی، پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
سینیٹ: 26 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش: پی ٹی آئی کا بائیکاٹ
اسلام آ باد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیاگیا، مجوزہ بل کے مطابق جوڈیشل کمیشن میں چیف جسٹس سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار سینئر ججز اور جوڈیشل کمیشن میں دونوں ایوانوں سے حکومت اور اپوزیشن کے 2،2ارکان پارلیمنٹ بھی شامل ہوں گے، آئینی مزید پڑھیں
امریکا: پاکستان اور بھارت باہمی مذاکرات کا دائرہ خود طے کریں
واشنگٹن: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت کے حالیہ اجلاس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان کچھ مثبت پیشرفت کے بعد، امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ یہ دونوں ممالک پر منحصر ہے کہ وہ باہمی مذاکرات کا دائرہ اور کردار خود طے کریں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر مزید پڑھیں