سینیٹرز کی مبینہ اغوا کا الزام : آئینی ترامیم میں حمایت سے انکار کردیا، اختر مینگل

اسلام آباد: بلوچ نیشنل پارٹی کے رہنما اختر مینگل نے الزام لگایا ہے کہ ان کی پارٹی کے دو سینیٹرز اور ان کے اہل خانہ کو اغوا کر لیا گیا ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے پاکستان میں جاری آئینی ترامیم کی حمایت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اختر مینگل نے مولانا فضل مزید پڑھیں

مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا

ڈھاکا : پاکستان کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے ایک بار پھر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بنگلادیش کے اسپن بولنگ کوچ کی ذمے داری نبھائیں گے۔ بنگلادیش کرکٹ آپریشنز مینیجر کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد سیریز بائی سیریز ہمارے ساتھ کام کریں گے۔ ہمارے جوان ان مزید پڑھیں

ملزم کے فون سے بابا صدیقی کے بیٹے کی تصویر برآمد

ممبئی کے سیاسی رہنما اور سابق ریاستی وزیر بابا صدیقی کے قتل کیس کی تفتیش کے سلسلے میں ایک ملزم کے سیل فون سے اُن کے بیٹے کی تصویر ملی ہے۔ یہ تصویر واٹس ایپ پر گفتگو کے دوران اسنیپ کی گئی تھی۔ بابا صدیقی کو گزشتہ ہفتے ممبئی میں اُن کے بیٹے کے دفتر مزید پڑھیں

کینیڈا کی سلامتی خطرے میں ڈالنے والے بھارتی سفارت کار ناقابلِ قبول

اوٹاوا : کینیڈا کی وزیرِخارجہ میلونی جولی نے کہا ہے کہ جن بھارتی سفارت کاروں نے اپنی ناپسندیدہ سرگرمیوں سے کینیڈا کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا اُنہیں کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ ایک پریس بریفنگ میں میلونی جولی نے کہا کہ بھارتی سفارت کاروں کے خلاف ٹھوس شواہد ملے ہیں کہ انہوں مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کا سلسلہ حکومتی مرضی کے فیصلوں کی خواہش ہے ، حافظ نعیم الرحمن

منصورہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ملک میں آئینی ترامیم کا سلسلہ جاری ہے اور یہ معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔  منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ حکومت اپنی مرضی کے جج اور مرضی کے فیصلے چاہتی ہے مزید پڑھیں

لیاری میں چار خواتین قتل واقعہ : گھر کا سربراہ 2 بیٹوں سمیت گرفتار

کراچی: پولیس نے لیاری کے ایک رہائشی فلیٹ سے چار خواتین کی گلہ کٹی لاشیں ملنے کے بعد گھر کے سربراہ اور اس کے دو بیٹوں کو گرفتار کر لیا۔ یہ ہولناک واقعہ لی مارکیٹ کے علاقے میں پیش آیا جہاں چار خواتین کی بیدردی سے قتل شدہ لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے تشدد کے مزید پڑھیں

آئینی ترامیم: پی ٹی آئی کے وفد کی ایک بار پھر فضل الرحمن سے ملاقات 

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ایک وفد آئینی ترامیم پر جاری مذاکرات کے سلسلے میں ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر پہنچا ہے ۔ میڈیا زرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وفد کی قیادت بریسٹر گوہر علی خان نے کی، جس میں ہریسٹر سلمان اکرم مزید پڑھیں

حیدرآباد ،سندھ آبادگار اتحاد کا ہنگامی اجلاس

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ آباد گار اتحاد کا ہنگامی اجلاس صدر نواب زبیر احمد تالپور کی زیر صدارت مرکزی آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دریائے سندھ پر ڈاکا اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف مرحلہ وار جدوجہد شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواب زبیر احمد تالپور نے کہا کہ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب ، اسمبلی سے منظور 3 مسودات قوانین پر دستخط

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اسمبلی سے منظور ہونے والے تین مسودات قوانین پر دستخط کر دیے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صاف پانی اتھارٹی ایکٹ 2024، کوڈ آف کریمنل پروسیجر (پنجاب امینڈمنٹ) ایکٹ 2024ء اور پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیشن ایکٹ 2024ء پر دستخط کر دیے۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں