معروف اداکارسلیم ناصرکی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کراچی: صدارتی تمغہ یافتہ معروف اداکارسلیم ناصرکی 35ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ڈرامہ سیریل آخری چٹان،جانگلوس اورآنگن ٹیڑھا میں بے مثال کردارنگاری کی۔ انتہائی مختصرعرصے میں اپنی بےساختہ اداکاری سےٹی وی ڈرامہ شائقین کو چونکا دینے والے فنکارسلیم ناصر کے انتقال کو 35 برس بیت گئے۔ سلیم ناصر15 نومبرسن 1944 کوپیداہوئے،انھوں نےکرداری نگاری کے دوران مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات: کس طرح پاکستان اور امریکہ کے تعلقات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں؟

اسلام آباد —  امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات نہ صرف امریکہ، بلکہ پاکستان میں بھی موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی، اقتصادی معاملات اور علاقائی سکیورٹی کے بارے امریکہ کی نئی قیادت کی ترجیحات اور پالیسیوں کا براہ راست اثر پاکستان پر پڑ سکتا مزید پڑھیں

یحییٰ سنوار اسرائیلی فوج کے سامنے آخری سانس تک ڈٹے رہے، شہادت کی تصدیق، حماس کا جدوجہد جاری رکھنے کا عزم

مقبوضہ بیت المقدس:حماس نےاپنے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے رہ نما اسرائیلی فوج کے سامنے آخری سانس تک ڈٹے رہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے غزہ میں قابض صہیونی فوج کے ساتھ گزشتہ روز ہونے والی جھڑپ میں مزید پڑھیں

انسانی بنیادوں پرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا حکم دیں، شہبازشریف کا امریکی صدر کوخط

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف غزہ میں امدادی سامان بھجوانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اسلام آباد(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا کے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی نے آئینی ترامیم کامسودہ منظور کرلیا،اتحادی جماعتوں کی ترامیم غائب

اسلام آباد (آن لائن+ صباح نیوز+ مانیٹرنگ ڈیسک) 26ویں آئینی ترامیم کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے مسودہ منظور کرلیا جسے کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا،آرٹیکل 48 میں ترمیم بھی شامل کی گئی ہے جس کے تحت وزیراعظم، صدر اور کابینہ کی جانب سے صدر کو بھیجی گئی کوئی بھی سمری مزید پڑھیں

کافی عرصہ بعد کامیابی ملی ہے، جیت بہت ضروری تھی،کپتان شان مسعود

ملتان (نمائندہ خصوصی) قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ مشکل وقت کے بعد کامیابی ملی ہے،پاکستانی کرکٹ کیلئے یہ جیت بہت ضروری تھی،یہ ہمارے اور مداحون کیلئے بہت بڑا ریلیف ہے ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم مزید پڑھیں

ذاکر بابو اینڈ اشد منیم میموریل فلاڈ لائیٹ ٹی20  لیگ سیزن1′ کا فائنل آج کھیلا جائیگا

ذاکر بابو اینڈ اشد منیم میموریل فلاڈ لائیٹ ٹی20  لیگ سیزن1′ کے آخری رائونڈ کے میچ میں کامیاب کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا جا رہا ہے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈاور جناح اسپورٹس نے مضبوط حریف کھتری سی سی کو انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد صرف 4 رنز  سے ہراکر مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ ، پاکستان نے انگلینڈ کو 152رنز سے شکست دے دی

ملتان: دوسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ساجد علی مین آف دی میچ، نعمان علی بہترین بولر اورمحمد رضوان بہترین فیلڈر کا ایوارڈ وصول کررہے ہیں ملتان /کراچی (سید وزیر علی قادری) نعمان علی اور ساجد خان کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے جاندار کم بیک کرتے ہوئے انگلینڈ مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں آج بھارت کے مدمقابل ہونگی

مسقط/عمان: ایشیا ایمرجنگ کپ کے آغاز سے قبل شریک ٹیموں کے کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ لیاگیا پوز عمان(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز اے سی سی مینز ٹی20 ایمرجنگ ٹیمز ایشیاکپ میں آج اپنا پہلا میچ بھارت کیخلاف کھیلے گی آج شروع ہونے والا ٹورنامنٹ مسقط، عمان کرکٹ اکیڈمی گرائونڈ میں کھیلا جارہا ہے پاکستان شاہینز گروپ مزید پڑھیں

یحییٰ السنوار بہادروں کی طرح  شہید ہوئے، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ردعمل

غزہ:مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ  ظالم یہودی فوجیوں سے لڑتے ہوئے یحییٰ السنوار بہادروں کی طرح  شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عسکری ونگ القسام بریگیڈ  نے تحریک کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یحییٰ سنوار کی شہادت غاصب مزید پڑھیں