ملتان (نمائندہ خصوصی) علاوہ ازیں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ساجد خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مجھے جب موقع ملتا ہے میں پرفارم کرنے کی کوشش کرتا ہوں، موقع ملنا نہ ملنا قسمت کی بات ہوتی ہے،ہمیشہ اپنی کارکردگی پر دھیان رکھتا ہوں۔انہوں نے کہا انگلینڈ کے خلاف مزید پڑھیں
زمرہ:
وینزویلا: حکومت مخالف سرگرمیوں کے الزام میں 5غیر ملکی گرفتار
وینزویلا میں حکومت کے خلاف احتجاج کے دوران اپوزیشن کے حامیوں اورسیکورٹی اہل کاروں میں جھڑپ ہورہی ہے کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو کی انتظامیہ نے صدارتی انتخابات کے بعد جاری کریک ڈاؤن دوران حکومت مخالف سرگرمیوں کے شبہے میں 5غیر ملکیوں کو گرفتارکرلیا۔ وزیر داخلہ ڈیوسڈاڈو کابیلو نے کہا کہ امریکا مزید پڑھیں
جوبائیڈن کی جرمن چانسلر، برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات
فرانسیسی صدرعمانویل ماکروں، جرمن چانسلر اولاف شولس، امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمرسربراہ اجلاس میں شریک ہیں برلن ( انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن سرکاری دورے پر جرمنی کے دارالحکومت برلن پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق دورئہ برلن کے دوران جوبائیڈن نے جرمن چانسلر اولاف شولس، برطانوی وزیراعظم کیر اسٹارمر اور مزید پڑھیں
ّ100 فیصد ریوکوری نہ کرنے والے حیسکو افسران کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) محمد روشن اوٹھو چیف ایگزیکٹیو آفیسر حیسکونے آپریشن سرکل حیدرآباد کے افسران سے کارکردگی معلوم کرنے کے سلسلے میں حیسکو کانفرنس ہال میں میٹنگ کی اور ہدایت دیں کہ تمام افسران 100%ریکوری لازمی کریں اور واجبات بھی 100%وصولی کرنے ہیں، جو نہیں کرے گا اس کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا اور مزید پڑھیں
عوام خوش ہوجائیں، آئینی عدالت بنانے جارہے ہیں، بلاول
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو ایک نظریے اور منشور کے ساتھ وطن واپس آئی تھیں۔ حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بی بی چاہتی تھیں پاکستان کی عوام کو روٹی کپڑا اور مکان ملے۔انہوں نے کہا کہ میثاق جمہوریت مزید پڑھیں
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آج شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوگی
ایبٹ آباد: خیبر پختونخوا کے خوبصورت شہر ایبٹ آباد میں کاکول کے مقام پر واقع پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) میں آج مختلف تربیتی کورسز مکمل کرنے والے کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہو گی۔ چیئر مین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے، اس شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مزید پڑھیں
برطانوی سامراج کے خلاف جنگ : اکشے کمار، آر مادھون اور اننیا پانڈے کی فلم کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار، آر مادھون، اور اننیا پانڈے پہلی بار ایک ساتھ سی شنکرن نائر کی زندگی پر مبنی ایک طاقتور سماجی ڈرامہ میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم بھارت کے مشہور وکیل سی شنکرن نائر کی حقیقی زندگی کی کہانی پر مبنی ہے جس میں انہوں نے برطانوی سامراج کے مزید پڑھیں
سنی دیول کی ایکشن فلم ‘جٹ’ انڈین ریپبلک ڈے پر تہلکہ مچانے کو تیار
ممبئی: سنی دیول اپنی نئی فلم “جٹ” کے ساتھ یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر سینما گھروں میں واپسی کرنے والے ہیں۔ یہ فلم معروف ڈائریکٹر گوپی چند ملینی کی ہدایتکاری میں بن رہی ہے اور ایک بڑے بجٹ کی ایکشن فلم ہے۔ فلم میں سنی دیول کو ایک مضبوط، جذباتی اور محب وطن کردار میں دکھایا مزید پڑھیں
سلمان خان کو نشانہ بنانے کی سازش بے نقاب : وندُو دارا سنگھ کا جذباتی ردعمل
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے قریبی دوست وندُو دارا سنگھ نے بابا صدیقی قتل کیس میں سامنے آنے والے تنازع پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بابا صدیقی، جو سلمان خان کے قریبی ساتھی تھے، کو 12 اکتوبر 2024 کو ممبئی میں قتل کیا گیا، جس کے بعد سلمان خان کو وائی پلس مزید پڑھیں
نیٹ فلکس شو ’فبیولس لائفز بمقابلہ بالی ووڈ وائفز‘ میں رنبیر کپور کا سرپرائز کیمیو
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے نیٹ فلکس کے مقبول شو فبیولس لائفز بمقابلہ بالی ووڈ وائفز میں اپنی بہن ردھیما کپور سہنی پر دلکش اور مزاحیہ تبصرے کرکے ناظرین کو حیران کر دیا۔ یہ شو 18 اکتوبر 2024 کو ریلیز ہوا، اور پہلے ہی قسط کے آغاز میں رنبیر کا سرپرائز کیمیو شامل مزید پڑھیں