میرپورخاص(نمائندہ جسارت) سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پارٹی آفس سے پریس کلب تک ضلعی نائب صدر اسحاق ناریجو، جنرل سیکرٹری و وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر جنید بلند، شاہنواز مغل، امیر جان مری کی قیادت میں پارٹی آفس سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے شمعیں مزید پڑھیں
زمرہ:
قنبرعلی خان ، بیگم نصرت بھٹو وومن لائبریری کے نئے ہال کاافتتاح
قنبرعلی خان (جسارت نیوز) بیگم نصرت بھٹو وومن لائبریری کے نئے ہال کا افتتاح میئر لاڑکانہ ایڈووکیٹ انور علی لہر، ڈپٹی کمشنر شرجیل نور چنا اور چیئرمین ہیومن رائٹس نے کیا۔میونسپل کارپوریشن لاڑکانہ کے تعاون سے جناح باغ میں قائم کی گئی بیگم نصرت بھٹو ملٹی پرپز وومن لائبریری میں زیر تعلیم طالبات کی سہولت مزید پڑھیں
گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی 20ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
دبئی:جینٹس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا آئی ایل ٹی 20ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو دبئی(اسپورٹس ڈیسک)گلف جائنٹس ڈویلپمنٹ نے فائنل میں آئی ایل ٹی 20 پرلز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ مزید پڑھیں
تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا کے تحت محفل حمدونعت کا انعقاد
ٹنڈوآدم(پ ر)تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان کے زیراہتمام جامعہ ندوۃ العلوم ختم نبوت ٹنڈوآدم میں ’’محفلِ حمدونعت‘‘ منعقدکیاگیا،جس میں تنظیم تحفظ خاتم الانبیا پاکستان کے مرکزی سربراہ مفتی محمدطاہرمکی،ملک کے صدارتی ایوارڈیافتہ معروف نعت خواں الحاج امداداللہ پھلپوٹو، حافظ عبدالرحمن الحذیفی،جامعہ علم وعمل کے مہتمم مولانا پیر حبیب الرحمن السعید،حافظ محمدفرقان انصاری ایڈووکیٹ،محافظین ختم مزید پڑھیں
قاضی احمد،نوجوان بیٹے کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ورثاکی پریس کانفرنس
قاضی احمد( نمائندہ جسارت )قاضی احمد کے قریبی گاؤں لاکھاٹ کی رہائشی ضعیف مسمات ہوا جتوئی مسمات عزت جتوئی نے اپنے نوجوان اعجاز علی جتوئی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور لاکھاٹ تھانے کے سابقہ ایس ایچ او اور منشی کی زیادتیوں اور زرعی زمین پر قبضہ کیخلاف پریس کلب قاضی احمد پر احتجاج اور مزید پڑھیں
اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلہ، پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک
کراچی: اقبال مارکیٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلے کے دوران پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا۔ اقبال مارکیٹ پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکوؤں کو ہلاک کر دیا جو کہ پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث بتائے جاتے ہیں جبکہ گلستان جوہر میں مزید پڑھیں
ہر قانون سازی کیلیے کچھ مروجہ طریقہ کار ہیں، علی محمد خان
اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی یا سینیٹ یعنی پارلیمنٹ یہ ہوتی ہی آئین سازی اور قانون سازی کیلیے ہے لیکن ہر آئین اور قانون سازی کیلیے کچھ مروجہ طریقہ کار ہیں۔ آپ اس مقصد کے لیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی میں آئینی ترامیم لے آئے، مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی ‘جگرا’ باکس آفس پر فلاپ : ناظرین نے فلم کو مسترد کر دیا
ممبئی: عالیہ بھٹ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘جگرا’ باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہو گئی ہے۔ فلم نے اتوار کے دن میں گراوٹ دیکھی، جو کسی فلم کی ناکامی کا پہلا اشارہ ہوتا ہے، اور پیر کو اس کے کلیکشنز میں مزید کمی آ گئی۔ ٹریڈ ماہرین نے فلم کی ناکامی کی وجوہات مزید پڑھیں
بھارتی پنجابی فلم “متراں دا چلیا ٹرک نی” کل پاکستانی سینماؤں میں ریلیز ہوگی
لاہور: بھارتی پنجابی فلم “متراں دا چلیا ٹرک نی” کل 18 اکتوبر کو پاکستانی سینماؤں کی زینت بنے گی۔ شہرہ آفاق پنجابی فلم انگریج سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے نامور فنکار امریندر گل کی نئی پنجابی “متراں دا چلیا ٹرک نی” کل بروز جمعہ 18 اکتوبر کو لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب مزید پڑھیں
شاہ رخ خان اپنی نئی ایکشن فلم ’کنگ‘ میں کیا کردار کریں گے؟ تفصیلات آگئیں
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان جلد ہی اپنی آنے والی فلم ‘کنگ’ میں ایک قاتل کے کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کے ہدایتکار سوجوئے گھوش ہیں جو تھرلر فلموں کے لیے مشہور ہیں اور یہ پروجیکٹ نہ صرف شاہ رخ کے مداحوں کے لیے دلچسپ ہے بلکہ ان کی بیٹی سوہانا مزید پڑھیں