لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کا ملک کو بہت نقصان ہوگا، یہ ترمیم مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے لائی جا رہی ہے۔ لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر مزید پڑھیں
زمرہ:
بلوچستان میں پہلی بار خواتین کے مسائل پر جرگہ منعقد
کوئٹہ : بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کے مسائل کے حل کے لیے آواران میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جرگہ منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر انجینئر عائشہ زہری کی سربراہی میں ہونے والے اس جرگے میں خواتین ڈاکٹروں، معلمات، کالج کی طالبات اور خواتین کونسلرز نے بھرپور شرکت کی ہے ۔ جرگے میں مزید پڑھیں
آئینی ترامیم کا بل قومی محاذ پر متنازع ہے،لیاقت بلوچ
لاہو ر(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، صدر مجلس قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قائد ملت، بانی پاکستان کے جانثار ساتھی اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو 16 اکتوبر 1951ء کو لیاقت باغ (راولپنڈی) میں شہید کیا گیا۔ قیامِ پاکستان کے بانیانِ پاکستان کے عظیم رہنما لیاقت علی مزید پڑھیں
آکسفورڈ یونیورسٹی کو خط لکھ دیا،بانی کا نام خارج کرنا افسوسناک، ذلفی بخاری
لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کی دوڑ سے بانی پی ٹی آئی کے باہر ہونے پر پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا نام اکسفورڈ چانسلر کے الیکشن سے خارج ہونا افسوسناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے وکلاء نے یونیورسٹی کو خط لکھ کر ان کی وجہ مزید پڑھیں
کراچی:کرسٹل پائوڈر سعودیہ اسمگل کرنیکی کوشش ناکام
کراچی: پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کلکٹریٹ کی جانب سے انٹرنیشنل میل آفس پر ایک کارروائی میں پارسل کے ذریعے سعودی عرب آئس کرسٹل پاؤڈر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ایڈیشنل کلکٹر جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ فیصل خان نے ایکسپریس کو بتایا کہ کتابوں پر مشتمل یہ پارسل حیدر آباد سے مجاہد جاوید مزید پڑھیں
دبئی میں بھی پاکستانی مرد خواتین کو بری نگاہ سے دیکھتے ہیں، نادیہ حسین کا انکشاف
لاہور: پاکستان کی نامور ماڈل، اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران دبئی میں خواتین کے ساتھ پیش آنے والے نامناسب رویوں کا انکشاف کیا اور بتایا کہ جمیرا بیچ پر پاکستانی مردوں کو خواتین کو بری نگاہ سے دیکھتے ہوئے پایا گیا۔ نادیہ حسین نے کہا کہ مزید پڑھیں
بابا صدیقی کو سلمان خان سے دوستی کی وجہ سے قتل کیا، بشنوئی گروپ کا دعویٰ
ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی کے رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، ممبئی کے علاقے باندہ میں بابا صدیقی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کیا تھا، جس کے بعد مزید پڑھیں
عامر خان کی فلم ‘لاپتا لیڈیز’ دو بار دیکھ چکا ہوں، امیتابھ بچن کا انکشاف
فوٹو : انٹرنیٹ
میری طرح ریچا چڈھا پر بھی منصوبہ بندی سے حملے ہوئے، روینہ ٹنڈن
ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ روینہ ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ جون میں ان پر اور ان کے ڈرائیور پر ممبئی میں ہونے والا حملہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا تھا اور یہ حملہ صرف ان پر نہیں بلکہ ان کی دوست ریچا چڈھا کو بھی اگلے ہی دن اسی طرح کے ہجوم مزید پڑھیں
معروف گلوکار لیام پین کی اچانک موت نے مداحوں کو سوگوار کر دیا
بیونس آئرس: ون ڈائریکشن کے سابق اسٹار اور گلوکار لیام پین کی اچانک موت پر ان کے مداحوں کو صدمہ طاری ہو گیا۔ ون دائریکشن کے گروپ کے سابق رکن 31 سالہ لیام پین ارجنٹائن میں موجود تھے، جہاں ان کی لاش ہوٹل کے باہر ملی۔ پولیس کے مطابق لیام پین بیونس آئرس میں ایک ہوٹل مزید پڑھیں