ممبئی: مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے بیٹے تریشان کے بارے میں ایک دل کو چھو لینے والی کہانی شیئر کی ہے جس نے شائقین کے دل جیت لیے۔ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی اس قسط میں کرینہ کپور خان اور کرشمہ کپور مہمان تھیں، اور کرینہ نے اپنی بہن کرشمہ کی نیلی آنکھوں کو مزید پڑھیں
زمرہ:
رنبیر کپور کا نیا روپ، دھوم 4 کی تیاری یا اینیمل پارک کا سیکوئل؟ مداحوں میں بحث
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنبیر کپور نے اپنے نئے انداز سے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، اور مداحوں میں بحث چھڑ گئی ہے کہ یہ نیا لک دھوم 4 کے لیے ہے یا ان کی آنے والی فلم اینیمل پارک کے لیے۔ کچھ عرصہ پہلے رنبیر کے دھوم فرنچائز میں شامل ہونے مزید پڑھیں
عمرعبداللہ کے وزیرِ اعلیٰ بننے پر کشمیری کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: اراکین کا باہمی تنازعات مذاکرات سے حل کرنے پر زور
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان نے ارکان ممالک کے درمیان تنازعات کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں سربراہی (وزرائے اعظم) اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں بیلاروس کے وزیر اعظم گلووچنکو، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر، ایران کے ایڈ ٹریڈ کے وزیر سید مزید پڑھیں
ترکیہ: 6.1 شدت کا زلزلہ محسوس
استنبول: ترکی کے مشرقی صوبے مالتیا میں 6.1 کی شدت کے ساتھ زلزلہ آیا۔ اس حوالے سے ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) کا کہنا ہے کہ زلزلے کے سبب جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ یورپی بحیرہ روم کے زلزلہ پیما مزید پڑھیں
برطانیہ: مہنگائی 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
لندن: برطانیہ میں مہنگائی 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی بینک آف انگلینڈ کے 2 فیصد ہدف سے بھی نیچے آگئی ہے اور اس وقت مہنگائی کی شرح 1.7 ہے جو گزشتہ 3 برس کی کم ترین سطح ہے۔ برطانیہ میں مہنگائی نیچے آنے کے باوجود مزید پڑھیں
نائیجیریا: آئل ٹینکرمیں آگ لگنے سے 94 افراد ہلاک،40سے زائد زخمی
نائیجیریا میں آئل ٹینکرمیں آگ لگنے سے 94 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق نائجیریا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، آئل ٹینکر دھماکے میں 94 افراد ہلاک اور چالیس سےزائد زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک فیول ٹینکر سڑک پر مزید پڑھیں
امید ہے تمام سیاسی و جمہوری قوتیں قوم کو اتفاق رائے کا تحفہ دیں گی: شیری رحمان
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے آئینی ترامیم پر ابتدائی اتفاق اور مشاورت سے مزید آگے بڑھنے کے جذبے کو جمہوریت کی جیت قرار دے دیا۔ ایک بیان میں شیری رحمان کا کہنا تھا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے وژن کی سچائی اٹھارہ سال بعد بھی ثابت مزید پڑھیں
بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیک
لاہور: معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں ہکلاتے تھے لیکن اسٹیج پر دعوت تبلیغ کیلئے آیا تو ہکلاہٹ ختم ہوگئی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں لاہور کے دورے پر ہیں جس دوران ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اپنے بچپن سے متعلق حیران کن بات مزید پڑھیں
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات
اسلام آباد:بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان میں موجوگی کے دوران پاکستانی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیے گئے ظہرانے کے موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ان کے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ شنگھائی مزید پڑھیں