اسلام آباد:پاکستان اور چین نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ دونوں ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی وزیراعظم نے پاکستانی ہم منصب، صدر،چیئرمین سینٹ،اسپیکر قومی اسمبلی و سروسز چیفس سے ملاقاتیں کیں، جس میں مزید پڑھیں
زمرہ:
کوپ 16 کے رکن 80 فیصد ممالک ماحولیاتی تحفظ کے منصبوں میں ناکام
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک ) کوپ 16 کے رکن 80 فیصد ممالک ماحولیاتی تحفظ کے منصبوں میں ناکام ہوگئے۔ اب تک صرف 25 ممالک نے منصوبے جمع کرائے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2 سال قبل کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ہونے والی موسمیاتی کانفرنس میں زمین اور سمندر کے قدرتی ماحول کو 30 فیصد تک محفوظ مزید پڑھیں
روس کا یوکرین پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ
روسی فوج کے میزائل حملوں سے مکان شعلوں میں گھرا ہوا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی فوج نے یوکرین کے میکولایف علاقے پر میزائل حملہ کیا،جس میں ایک شخص ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے علاقے پر ایس300قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا،جس سے ایک ریستوراں ، مزید پڑھیں
مصر: مسافر بس الٹنے سے 7 افراد ہلاک ‘25 زخمی
مصر میں الٹنے والی بس کو کرین کے ذریعے سیدھا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے مشرقی صوبے سویز میں مسافر بس کے الٹنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ مصر کی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سویز کے علاقے عین مزید پڑھیں
پڈعیدن،ریجنل ڈائریکٹر خالد شیخ کی سیمینار میں شرکت
پڈعیدن (نمائندہ جسارت ) صوبائی محتسب کے ریجنل ڈائریکٹر خالد شیخ نے آج شاہ عبداللطیف لا کالج نوشہروفیروز میں صوبائی محتسب کے آؤٹ ریچ پروگرام کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلیے منعقدہ سیمینار میں شرکت کی۔سیمینار میں پرنسپل شاہ عبداللطیف لاکالج نوشہروفیروز بدر الزمان کمبوہ اور صوبائی محتسب کے ریجنل ڈائریکٹر خالد شیخ نے لا مزید پڑھیں
ڈائریکٹر کالجز بلوچستان کا ٹیم کے ساتھ گورنمنٹ بوائزڈگری کالج کادورہ
گوادر(نمائندہ جسارت) ڈائریکٹر کالجز بلوچستان ڈاکٹر کلیم اللہ زاہد نے ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر کالجز مکران ڈویژن، طارق علی بلوچ اور پرنسپل نصیر احمد بلوچ کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کالج کے تعلیمی ماحول، تدریسی معیار اور طلبہ کی کارکردگی کا بھرپور جائزہ لیا۔ڈائریکٹر مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 5 وکٹوں پر 259 رنز
ملتان: پاکستان اور انگلینڈکرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کی جھلکیاں، شائقین سبز ہلالی پرچم لہرا کر ڈبیو سنچر ی کرنے والے کامران غلام کو داد دیتے ہوئے ملتان (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے مزید پڑھیں
ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائٹ ٹی ٹوئنٹی لیگ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم کھتری برادری کی ٹیموں کے درمیان کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کی تیاریوں کے سلسلے میں عباسی جم خانہ کے سبزہ زار اور برقی قمقموں کی روشنی میں منعقدہ ” ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میمورل فلڈ لائٹ لیگ ٹی۔20کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن ایک میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست جناح اسپورٹس نے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ایس سی او کے معزز مہمانوں کو عشائیہ، جے شنکر سے دلچسپ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس موقع شہباز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مہمانوں کا خود استقبال کیا اور سب سے ہاتھ ملایا، اس موقع پر بھارتی وزیر مزید پڑھیں
ممبئی میں شدید بارشیں، فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ دو ماہ کے لیے ملتوی
ممبئی: مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم ‘لو اینڈ وار’ کی شوٹنگ ممبئی کی شدید بارشوں کے باعث دو ماہ کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ فلم میں رنبیر کپور، وکی کوشل اور عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور اس کی شوٹنگ اکتوبر 10 سے شروع ہونے والی تھی مزید پڑھیں