لاہور: پنجاب پولیس نے ایک نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی متاثرہ فرد سامنے نہیں آیا، جس کی بنیاد پر لاہور میں ایک روز قبل پرتشدد احتجاج ہوا تھا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر طالبہ کے مبینہ زیادتی کے الزامات وائرل مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت اور کینیڈا کی ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت
ویب ڈیسک — بھارت اور کینیڈا نے ایک دوسرے کے چھ، چھ سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ بھارت اور کینیڈا کے درمیان بڑھتی ہوئی سفارتی کشیدگی کے باعث بھارت نے قائم مقام کینیڈین ہائی کمشنر سمیت چھ سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی مزید پڑھیں
جرمنی ، افغان مہاجرین خطرہ قرار ، ملک بدر کرنے کی دھمکی
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن وزیر داخلہ نے افغان مہاجرین کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث تمام مہاجرین کو جرمنی سے نکال دیا جائے گا۔ خبررساں اداروں کے مطابق افغانستان کے حالات مستحکم ہوتے ہی برلن حکومت کی آنکھوں میں مہاجرین کھٹکنے لگے ہیں ۔ مزید پڑھیں
ملک و قوم کی تعمیر میں اُستاد کا اہم کردار ہے، زین العابدین لغاری
ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) ڈپٹی سیکرٹری محکمہ تعلیم سندھ و ڈائریکٹر اسٹیڈا سندھ نواب زین العابدین لغاری نے کہا ہے کہ اُستاد کا پیشہ انتہائی مقدس ہے، ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں اُستاد کا بہت اہم کردار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تنظیم اساتذہ کے ریٹائرڈ صدور و اراکین کے اعزاز مزید پڑھیں
سندھ کی خواتین حقوق کی جدوجہد میں ہمیشہ سرگرم رہی ہیں، سندھانی تحریک
بدین (نمائندہ جسارت) عوامی تحریک کی ذیلی تنظیم سندھانی تحریک کی مرکزی صدر عمرہ سموں نے دیگر سرگرم عہدیداران خشبو گیرانو، بیگم زئنور، فطرت ہالیپوٹو، سندھو جمالی، رانی ہالیپوٹو، سنگیتا میگواڑ، سکینہ درس اور دیگر کے ہمراہ ضلع کے دیہی علاقوں گولارچی، کھورواہ، ڈئی اور ٹنڈوباگو کے مختلف دیہاتوں کے 2 روزہ دورے کے موقع مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے،اظہر محمود
ملتان (نمائندہ خصوصی):پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پیچ کو اپنے فیور میں استعمال کر نے اور جیتنے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اظہر محمود نے کہا کہ انگلینڈ کے مزید پڑھیں
ـ7ویں قومی مینز سافٹ بال چیمیپئن شپ کراچی میں کھیلی جائیگی
کراچی: سافٹ بال فیڈریشن کے ایگزیکٹو اجلاس کے اختتام پر شرکا کا صدر اصف عظیم کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی(اسپورٹس رپورٹر)7ویں قومی مینز سافٹ بال چیمیپئن شپ 23 تا 25 اکتوبر کراچی میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ کی میزبانی سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کرے گی جبکہ 15 قومی ویمنز سافٹ بال چیمپئین کا انعقادبھی مزید پڑھیں
حزب اختلاف کی جماعتیں اور حکومت چوہے بلی کا کھیل رہی ہیں، اُسامہ رضی
جھڈو (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اُسامہ رضی کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے نازک موڑ سے گزر رہا ہے، ایک جانب فارم 47 کے ذریعے بنائی گئی کٹھ پتلی حکومت ہے تو دوسری جانب عوامی مسائل کا انبار ہونے کے باوجود بھی حزب اختلاف کی جماعتیں اور حکومت چوہے اور بلی مزید پڑھیں
نادیہ حسین کا سلمان خان کی پارٹی میں شرکت کیلئے منت سماجت کرنے کا انکشاف
لاہور: پاکستانی ماڈل، اداکارہ اور کاروباری شخصیت نادیہ حسین نے ایک دلچسپ قصہ سناتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے ایک بار سلمان خان کی پارٹی میں شرکت کے لیے منت سماجت کی تھی۔ حال ہی میں نادیہ حسین نے نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان تابش ہاشمی کے ساتھ خوشگوار مزید پڑھیں
بابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرل
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی اپنے قریبی دوست اور بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کی موت کے بعد جذباتی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔ ممبئی کے علاقے باندرہ میں بابا صدیقی کو گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد سلمان خان نے شدت غم مزید پڑھیں