پشاور( اسپورٹس ڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن ملک بھر کی جامعات میں کھیلوں کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے،یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹیز سے بھی پاکستان کو متعدد کھیلوں کے باصلاحیت کھلاڑی ملتے رہے ہیں جو آگے چل کر ملک و قوم کا نام روشن کرتے ہیں۔ طلبہ کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں میں مشغول مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہینز ٹریننگ کیمپ کا اختتام، ٹیم اومان روانہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کیلئے پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کا 5واں روز۔ پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے کیمپ کے آخری دن اوول گراؤنڈ میں پریکٹس میچ میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت مزید پڑھیں
حیدرآباد،کاگف کا لینڈ مافیا کیخلاف تحریک چلانے کا علان
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کی کچی آبادیوں اور گوٹھوں کی نمائندہ تنظیم کچی آبادیز اینڈ گوٹھ فیڈریشن آف پاکستان ’’کاگف‘‘ کے تاحیات چیئرمین سفیر امن صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی نے کہا ہے کہ محکمہ ہیومن سیٹلمنٹ میں گھپلوں کی شکایات پر ’’کاگف‘‘ نے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کر دیا ہے، ’’کاگف‘‘ لینڈ مافیا ان مزید پڑھیں
بصارت سے محروم افراد ہماری خصوصی توجہ کے مستحق ہیں،شمشر شیخ
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد گڈ ہوپ لائنز کلب کے صدر لائن شمشر علی شیخ نے کہا ہے کہ بصارت سے محروم افراد ہماری خصوصی توجہ کے مستحق اور ان کی بہتر تعلیم و تربیت کی ذمہ داری معاشرے کے ہر فرد پر عائد ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب میں حیدرآباد مزید پڑھیں
معیشت آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے تباہ کی، شاہد خاقان
لاہور: عوام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پاور سیکٹر کی ریگولیشن انتہائی کمزور ہے۔معیشیت آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاور سیکٹر کے مسائل،آئی پی پی ایشو اور مزید پڑھیں
اسرائیل نے ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار
ویب ڈیسک — امریکی عہدہ داروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو یقین دلایا ہے کہ وہ ایران کی جوہری یا تیل کی تنصیبات پر حملہ نہیں کرے گا۔ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ یہ یقین دہانی حتمی نہیں ہے بائیڈن انتظامیہ کا خیال ہے کہ اس نے اسرائیل سے یہ یقین مزید پڑھیں
پاکستان اور چین دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کیلیے عزم
اسلام آباد:پاکستان اور چین نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک دہشت گردی کا مل کر مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ دونوں ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چینی وزیراعظم نے پاکستانی ہم منصب، صدر،چیئرمین سینٹ،اسپیکر قومی اسمبلی و سروسز چیفس سے ملاقاتیں کیں، جس میں مزید پڑھیں
کوپ 16 کے رکن 80 فیصد ممالک ماحولیاتی تحفظ کے منصبوں میں ناکام
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک ) کوپ 16 کے رکن 80 فیصد ممالک ماحولیاتی تحفظ کے منصبوں میں ناکام ہوگئے۔ اب تک صرف 25 ممالک نے منصوبے جمع کرائے۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2 سال قبل کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ہونے والی موسمیاتی کانفرنس میں زمین اور سمندر کے قدرتی ماحول کو 30 فیصد تک محفوظ مزید پڑھیں
روس کا یوکرین پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ
روسی فوج کے میزائل حملوں سے مکان شعلوں میں گھرا ہوا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی فوج نے یوکرین کے میکولایف علاقے پر میزائل حملہ کیا،جس میں ایک شخص ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے علاقے پر ایس300قسم کے میزائلوں سے حملہ کیا،جس سے ایک ریستوراں ، مزید پڑھیں
مصر: مسافر بس الٹنے سے 7 افراد ہلاک ‘25 زخمی
مصر میں الٹنے والی بس کو کرین کے ذریعے سیدھا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے مشرقی صوبے سویز میں مسافر بس کے الٹنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔ مصر کی وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سویز کے علاقے عین مزید پڑھیں