پڈعیدن،ریجنل ڈائریکٹر خالد شیخ کی سیمینار میں شرکت

پڈعیدن (نمائندہ جسارت ) صوبائی محتسب کے ریجنل ڈائریکٹر خالد شیخ نے آج شاہ عبداللطیف لا کالج نوشہروفیروز میں صوبائی محتسب کے آؤٹ ریچ پروگرام کے متعلق آگاہی فراہم کرنے کیلیے منعقدہ سیمینار میں شرکت کی۔سیمینار میں پرنسپل شاہ عبداللطیف لاکالج نوشہروفیروز بدر الزمان کمبوہ اور صوبائی محتسب کے ریجنل ڈائریکٹر خالد شیخ نے لا مزید پڑھیں

ڈائریکٹر کالجز بلوچستان کا ٹیم کے ساتھ گورنمنٹ بوائزڈگری کالج کادورہ

  گوادر(نمائندہ جسارت) ڈائریکٹر کالجز بلوچستان ڈاکٹر کلیم اللہ زاہد نے ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر کالجز مکران ڈویژن، طارق علی بلوچ اور پرنسپل نصیر احمد بلوچ کے ہمراہ گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کالج کے تعلیمی ماحول، تدریسی معیار اور طلبہ کی کارکردگی کا بھرپور جائزہ لیا۔ڈائریکٹر مزید پڑھیں

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 5 وکٹوں پر 259 رنز

ملتان: پاکستان اور انگلینڈکرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کی جھلکیاں، شائقین سبز ہلالی پرچم لہرا کر ڈبیو سنچر ی کرنے والے کامران غلام کو داد دیتے ہوئے ملتان (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے مزید پڑھیں

ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لائٹ ٹی ٹوئنٹی لیگ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) مسلم کھتری برادری کی ٹیموں کے درمیان کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کی تیاریوں کے سلسلے میں عباسی جم خانہ کے سبزہ زار اور برقی قمقموں کی روشنی میں منعقدہ ” ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میمورل فلڈ لائٹ لیگ ٹی۔20کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن ایک میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست جناح اسپورٹس نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ایس سی او کے معزز مہمانوں کو عشائیہ، جے شنکر سے دلچسپ جملوں کا تبادلہ

  اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس موقع شہباز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مہمانوں کا خود استقبال کیا اور سب سے ہاتھ ملایا، اس موقع پر بھارتی وزیر مزید پڑھیں

ممبئی میں شدید بارشیں، فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ دو ماہ کے لیے ملتوی

 ممبئی: مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی فلم ‘لو اینڈ وار’ کی شوٹنگ ممبئی کی شدید بارشوں کے باعث دو ماہ کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ فلم میں رنبیر کپور، وکی کوشل اور عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں اور اس کی شوٹنگ اکتوبر 10 سے شروع ہونے والی تھی مزید پڑھیں

رشمیکا مندانا کو انڈیا کا قومی سفیر برائے سائبر سیفٹی مقرر کر دیا گیا

 ممبئی: بھارت میں سائبر سیکیورٹی کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک اہم اقدام کے طور پر مشہور اداکارہ رشمیکا مندانا کو وزارت داخلہ کے انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر (I4C) نے “قومی سفیر برائے سائبر سیفٹی” مقرر کر دیا ہے۔ اداکارہ اب ملک بھر میں سائبر آگاہی مہمات کی قیادت کریں گی جن کا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی آئیکونک ٹی وی سیریز ’فوجی‘ کے سیکوئیل کا اعلان

 ممبئی: شاہ رخ خان کے مشہور ٹی وی  سیریل ‘فوجی’ کا سیکوئل ‘فوجی 2′ بہت جلد ناظرین کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ فلمساز سندیپ سنگھ اور دوردرشن کے اشتراک سے اس سیریل کو ایک جدید انداز میں پیش کیا جائے گا۔ ’فوجی 2‘ میں وکی جین کرنل سنجے سنگھ کا کردار نبھائیں گے جبکہ گوہر خان لیفٹیننٹ مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کی ایکشن تھرلر فلم ‘جِگرا’ نئے تنازعے میں پھنس گئی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ‘جِگرا’ ایک نئے تنازعے میں پھنس گئی ہے۔ پہلے اداکارہ دویہ کھوسلا نے فلم کی باکس آفس کی کمائی کے بارے میں الزامات لگائے تھے جس کے بعد عالیہ بھٹ نے خاموشی اختیار کی، لیکن فلم کے کو پروڈیوسر کرن جوہر نے سوشل میڈیا پر ایک مختصر پیغام مزید پڑھیں

ویب سیریز ’پنچایت‘ سیزن 4 کا انتظار ختم، 25 اکتوبر سے شوٹنگ شروع ہوگی

 ممبئی: ویب سیریز ‘پنچایت’ کے شائقین کے لیے خوشخبری آگئی، مقبول ویب سیریز کا چوتھا سیزن 25 اکتوبر سے فلور پر جائے گا۔ ایمیزون پرائم ویڈیو کی اس کامیاب سیریز نے اس سال کے شروع میں اپنے تیسرے سیزن کے ساتھ ناظرین کا دل جیتا تھا، اور اب اس کا چوتھا سیزن بھی جلد آنے والا مزید پڑھیں