فلسطین میں صہیونی مظالم پر دنیا بھر میں احتجاج ،غزہ میں مزید 60 شہید

غزہ /تل ابیب /دوحا / بیروت /واشنگٹن /قاہرہ /نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز) فلسطین میں صہیونی مظالم پر دنیا بھر میں احتجاج کیا جبکہ صہیونی حملوں کے باعث لبنان اور غزہ میں 24گھنٹے کے دوران مزید 60 افراد شہید ہوگئے۔ لبنان کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فوج نے مذہبی آزادی اور بین الااقوامی جنگی مزید پڑھیں

محراب پور،انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی کا اجلاس

محراب پور(جسارت نیوز)حکومت سندھ کی جانب سے جبری مشقت، انسانی سمگلنگ کی روک تھام اور متاثرین کی بازیابی کیلئے قائم کردہ ڈسٹرکٹ ویجی لینس کمیٹی کا اجلاس سے خطاب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز لیاقت علی لونڈ نے کہا کہ سندھ حکومت نے بچوں سے جبری مشقت اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے مزید پڑھیں

جامع� سندھ جامشورو میں داخلے کیلئے انٹڑی ٹیسٹ کا آغاز

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) جامعہ سندھ جامشورو میں تعلیمی سال 2025 کے تحت مختلف بیچلر ڈگری پروگراموں میں داخلوں کے لیے مرحلہ وار انٹری ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ روز 1938 فی میل سمیت کل 9787 امیدواروں نے پہلے مرحلے میں ٹیسٹ دیا۔ یونیورسٹی مختلف 70 بیچلرس ڈ گری پروگراموں کی تقریبا 11000 نشستوں مزید پڑھیں

گنے کی امدادی قیمت 500 روپے �ی من مقرر کی جائے،سید میراں شا�

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)ایوان زراعت سندھ کے اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ رواں سال گنے کی کم سے کم امدادی قیمت 500روپے فی من مقرر کر کے سندھ کے تمام شوگر ملیں یکم نومبر2024ء سے ہر صورت چلا کر کرشنگ سیزن شروع کیا جائے۔ ایوان زراعت سندھ کا اجلاس مرکزی صدر سید مزید پڑھیں

بابا صدیقی کی قاتلانہ حملے میں موت سے 12 گھنٹے قبل کی آخری ٹوئٹ وائرل

 ممبئی: مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور بھارتی سیاستدان بابا ضیاء الدین صدیقی، جو افطار پارٹیوں کے لیے مشہور تھے، 12 اکتوبر کو ممبئی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ انہیں ان کے بیٹے، مہاراشٹرا اسمبلی کے رکن، ذیشان صدیقی کے دفتر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ مرنے سے صرف 12 گھنٹے قبل بابا مزید پڑھیں

لیجنڈری گلوکار کشور کمار کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس بیت گئے

 ممبئی: بھارتی فلم نگری کے عظیم گلوکار کشور کمار کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس بیت گئے لیکن ان کے گائے گیت آج بھی کروڑوں عوام کے دلوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ابہاس کمار گنگولی یعنی کشور کمار 4 اگست 1929ء کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے۔ان کے والد ایک وکیل تھے مزید پڑھیں

بغیر اجازت ’استری2‘ کے ڈائیلاگ کا استعمال، ڈائریکٹر نے معافی مانگ لی

 ممبئی: حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ غیر متوقع طور پر تنازعے میں آگئی۔ فلم کے ہدایتکار راج شاندلیہ اور پروڈیوسرز کو استری 2 کے مواد کے غیر قانونی استعمال پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ فلم میں راجکمار راؤ اور تریپتی ڈمری کے مرکزی کردار تھے لیکن فلم مزید پڑھیں

خوشحال اور صحت مند زندگی کے ساتھ مزید بچوں کی خواہش ہے، عالیہ بھٹ

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی نئی فلم جِگرا کی ریلیز کے بعد IMDb کے آئیکونز اونلی سیگمنٹ میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے کیریئر کے نمایاں لمحات، اپنے خاندان کے کردار اور مستقبل کے خوابوں پر بات کی۔ عالیہ بھٹ نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے مزید پڑھیں

غزہ: والدہ کے خاطر پانی کی تلاش میں نکلنے والا 13 سالہ بچہ اسرائیلی بمباری میں شہید

 غزہ :اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں جارحیانہ سلسلہ جاری ہے، خان یونس میں ایک 13 سالہ بچے شامل برکتہ کو اس وقت شہید کیا جب وہ اپنی والدہ کےلیے پینے کا پانی کی تلاش میں خیمے سے نکل کر پانی لینے جارہا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  فلسطینی صحافی نے صیہونی فوجیوں کی مزید پڑھیں

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے موثر منصوبہ بندی ناگزیرہے ،مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ ایجنسی کی گورننگ باڈی کے اجلا س کی صدارت کررہی ہیں لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنیکے لیے شعور، تیاری اور موثر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے عالمی دن پر مزید پڑھیں