ممبئی: مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور بھارتی سیاستدان بابا ضیاء الدین صدیقی، جو افطار پارٹیوں کے لیے مشہور تھے، 12 اکتوبر کو ممبئی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ انہیں ان کے بیٹے، مہاراشٹرا اسمبلی کے رکن، ذیشان صدیقی کے دفتر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ مرنے سے صرف 12 گھنٹے قبل بابا مزید پڑھیں
زمرہ:
لیجنڈری گلوکار کشور کمار کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس بیت گئے
ممبئی: بھارتی فلم نگری کے عظیم گلوکار کشور کمار کو مداحوں سے بچھڑے 37 برس بیت گئے لیکن ان کے گائے گیت آج بھی کروڑوں عوام کے دلوں کی ترجمانی کرتے ہیں۔ ابہاس کمار گنگولی یعنی کشور کمار 4 اگست 1929ء کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بنگالی خاندان میں پیدا ہوئے۔ان کے والد ایک وکیل تھے مزید پڑھیں
بغیر اجازت ’استری2‘ کے ڈائیلاگ کا استعمال، ڈائریکٹر نے معافی مانگ لی
ممبئی: حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو‘ غیر متوقع طور پر تنازعے میں آگئی۔ فلم کے ہدایتکار راج شاندلیہ اور پروڈیوسرز کو استری 2 کے مواد کے غیر قانونی استعمال پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ فلم میں راجکمار راؤ اور تریپتی ڈمری کے مرکزی کردار تھے لیکن فلم مزید پڑھیں
خوشحال اور صحت مند زندگی کے ساتھ مزید بچوں کی خواہش ہے، عالیہ بھٹ
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی نئی فلم جِگرا کی ریلیز کے بعد IMDb کے آئیکونز اونلی سیگمنٹ میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے کیریئر کے نمایاں لمحات، اپنے خاندان کے کردار اور مستقبل کے خوابوں پر بات کی۔ عالیہ بھٹ نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے مزید پڑھیں
غزہ: والدہ کے خاطر پانی کی تلاش میں نکلنے والا 13 سالہ بچہ اسرائیلی بمباری میں شہید
غزہ :اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں جارحیانہ سلسلہ جاری ہے، خان یونس میں ایک 13 سالہ بچے شامل برکتہ کو اس وقت شہید کیا جب وہ اپنی والدہ کےلیے پینے کا پانی کی تلاش میں خیمے سے نکل کر پانی لینے جارہا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی صحافی نے صیہونی فوجیوں کی مزید پڑھیں
قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے موثر منصوبہ بندی ناگزیرہے ،مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ ایجنسی کی گورننگ باڈی کے اجلا س کی صدارت کررہی ہیں لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنیکے لیے شعور، تیاری اور موثر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے عالمی دن پر مزید پڑھیں
پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ کی سروس تیز کردی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ٹی سی ایل نے اپنے صارفین کو بہترین سروس فراہم کرنے کے لیے پاکستان کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے انٹرنیٹ کی سروس تیز کردی ہے، جس کے بعد پی ٹی سی ایل کے صارفین ایک بہترین نیٹ کی سروس مزید پڑھیں
کراچی:دفعہ 144کی خلاف ورزی پر پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج
کراچی پریس کلب کےباہر مذہبی جماعت کے مظاہرے پر پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن شروع کردیا، جس کے نتیجے میں 100کے قریب افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی پریس کلب کے باہر مذہبی جماعت کے کارکنان نے لاٹھی چارج ہونے کے بعد ایک پولیس موبائل مزید پڑھیں
’آریان خان ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے‘، اننیا پانڈے کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں اپنی سائبر تھرلر فلم سی ٹی آر ایل (CTRL) کی پروموشن کے دوران بچپن کی یادوں اور اپنے وِلاگنگ کے شوق کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے۔ اننیا نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی وِلاگنگ کا شوق رکھتی تھیں اور ہر دن کی تفصیلات ریکارڈ مزید پڑھیں
تھلاپتی وجے کی فلم GOAT نے تامل ناڈو میں 100 کروڑ کا سنگِ میل عبور کرلیا
تامل ناڈو: بالی ووڈ کے مقبول اداکار اور سیاستدان تھلاپتی وجے نے حال ہی میں اپنی نئی فلم گریٹسٹ آف آل ٹائم (GOAT) کی کامیابی کا جشن منایا۔ یہ فلم تامل ناڈو میں باکس آفس پر 100 کروڑ روپے کا سنگِ میل عبور کرچکی ہے۔ اس موقع پر وجے نے فلم کی پروڈیوسر ارچنا کلپتی کے مزید پڑھیں