کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ٹی سی ایل نے اپنے صارفین کو بہترین سروس فراہم کرنے کے لیے پاکستان کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے انٹرنیٹ کی سروس تیز کردی ہے، جس کے بعد پی ٹی سی ایل کے صارفین ایک بہترین نیٹ کی سروس مزید پڑھیں
زمرہ:
کراچی:دفعہ 144کی خلاف ورزی پر پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج
کراچی پریس کلب کےباہر مذہبی جماعت کے مظاہرے پر پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن شروع کردیا، جس کے نتیجے میں 100کے قریب افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی پریس کلب کے باہر مذہبی جماعت کے کارکنان نے لاٹھی چارج ہونے کے بعد ایک پولیس موبائل مزید پڑھیں
’آریان خان ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے‘، اننیا پانڈے کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں اپنی سائبر تھرلر فلم سی ٹی آر ایل (CTRL) کی پروموشن کے دوران بچپن کی یادوں اور اپنے وِلاگنگ کے شوق کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے۔ اننیا نے بتایا کہ وہ شروع سے ہی وِلاگنگ کا شوق رکھتی تھیں اور ہر دن کی تفصیلات ریکارڈ مزید پڑھیں
تھلاپتی وجے کی فلم GOAT نے تامل ناڈو میں 100 کروڑ کا سنگِ میل عبور کرلیا
تامل ناڈو: بالی ووڈ کے مقبول اداکار اور سیاستدان تھلاپتی وجے نے حال ہی میں اپنی نئی فلم گریٹسٹ آف آل ٹائم (GOAT) کی کامیابی کا جشن منایا۔ یہ فلم تامل ناڈو میں باکس آفس پر 100 کروڑ روپے کا سنگِ میل عبور کرچکی ہے۔ اس موقع پر وجے نے فلم کی پروڈیوسر ارچنا کلپتی کے مزید پڑھیں
رام چرن کی سیاسی ایکشن سے بھرپور فلم ‘گیم چینجر’ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی
ممبئی: تلگو فلموں کے سپر اسٹار رام چرن کی سیاسی ایکشن فلم ‘گیم چینجر’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم کو نامور ہدایتکار شنکر نے ڈائریکٹ کیا ہے اور یہ فلم 10 جنوری 2025 کو سنکرانتی کے موقع پر دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی پروڈکشن دل مزید پڑھیں
پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے
لاس اینجلس: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں، خاص طور پر اپنی بیٹی مالتی ماری چوپڑا جوناس کی تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔ حال ہی میں، انہوں نے مالتی کی پلے ڈیٹ کی کچھ دلکش تصویریں شیئر کیں، جو تیزی سے وائرل ہوگئیں مزید پڑھیں
’سنگھم اگین‘ سے پہلے ’سنگھم‘ کی دوبارہ ریلیز، شائقین کو ایکشن کا ڈبل ڈوز ملے گا
ممبئی: معروف ہدایتکار روہت شیٹی نے اپنی 2011 کی بلاک بسٹر فلم ’سنگھم‘ کو دوبارہ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریلیز 18 اکتوبر کو ہوگی، جو دیوالی پر ریلیز ہونے والی فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلے کا ایک اسٹریٹیجک قدم ہے۔ اجے دیوگن کے مرکزی کردار میں بننے والی سنگھم نے ناظرین کو اپنے مزید پڑھیں
بالی وڈ اسٹارز سے قریبی تعلقات رکھنے والے سیاست دان کا ممبئ میں قتل
ویب ڈیسک — بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں ایک معروف بزنس مین کو قتل کردیا گیا ہے جو بالی وڈ سے قریبی تعلقات کی شہرت رکھتے تھے۔ قتل کی یہ واردات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب چند ہفتے بعد ہی مہاراشٹرا کے ریاستی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ممبئی پولیس کے بیان کے مطابق مزید پڑھیں
مشرقِ وسطیٰ: کون جیتے گا کون ہارے گا؟
وزیراعظم کا سابق نائب چینی وزیراعظم کے انتقال پراظہارِافوس
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے سابق نائب وزیراعظم وویانگ گو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ ایک بہترین رہنما اور پاکستان کے سچے دوست تھے، وو بنگاو نے پاک چین دوستی مزید پڑھیں