پشاور : وزیراعلی خیبرپختونخوا ( کے پی کے ) علی امین گنڈا پور کا کہنا ہےکہ آئین میں رہتے ہوئے پختون قبائل کے ہونے والے جرگے کے مطالبات پر 100 فیصد عمل کریں گے، وفاق نے جرگے کے حوالے سے جو اختیارات استعمال کیے وہ غیر ضروری تھے جس کی وجہ سے حالات خراب مزید پڑھیں
زمرہ:
منور فاروقی لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ پر، دہلی میں حملے کی سازش ناکام
ممبئی: بگ باس 17 کے فاتح اور مشہور کامیڈین منور فاروقی کا گینگسٹر لارنس بشنوئی کی ہٹ لسٹ میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بشنوئی گینگ نے این سی پی کے ایم ایل اے بابا صدیقی کے ساتھ منور فاروقی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ یہ حملہ ستمبر میں دہلی مزید پڑھیں
کاجول اور کیرتی سینن کی نئی فلم ’دوپتی‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
ممبئی: نیٹ فلکس کی سنسنی خیز فلم ’دو پتی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جس میں کاجول پہلی بار ایک پولیس انسپکٹر کے کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں کیرتی سینن نے ایک منفرد ڈبل رول ادا کیا ہے جس میں وہ جڑواں بہنوں ساومیا اور شیلی کا کردار نبھا رہی ہیں۔ فلم کی ہدایات ششانکا مزید پڑھیں
’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقال
ممبئی: معروف بھارتی اداکار اتل پرچور کا طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد پیر کے روز 57 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ اتل پرچور نے مراٹھی اور ہندی سینما میں اپنے لاجواب کرداروں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔ وہ اپنے منفرد کامیڈی انداز کے لیے مشہور تھے اور بولی وڈ مزید پڑھیں
ٹرپتی ڈمری کی نئی فلم ’دھڑک 2‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ٹرپتی ڈمری کی فلم ’دھڑک 2‘ کی ریلیز میں تاخیر ہو گئی ہے اور اب یہ فلم 21 فروری 2025 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ یہ ریلیز تاریخ ٹرپتی کی سالگرہ کے ہفتے میں ہے، کیونکہ اداکارہ کی سالگرہ 23 فروری کو ہوتی ہے۔ ’دھڑک 2‘ مزید پڑھیں
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی، 19 ویں روز تھیٹر ’ہیملیٹ کی خود کلامی‘ پیش
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38روزہ ’ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی‘ ثقافتی رنگینیاں سمیٹتے ہوئے آب و تاب سے جاری ہے۔ فیسٹیول کے 19ویں روز تھیٹر’ہیملیٹ کی خودکلامی‘ پیش کیا گیا جس کے ہدایت کار و لکھاری پیرزادہ سلمان ہیں۔ جبکہ خود پیرزادہ سلمان اور خضر سلمان نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ہال مزید پڑھیں
آئینی ترامیم پر کوششوں کے بعد اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں: مولانا فضل الرحمٰن
ٹنڈو الہ یار: جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گفتگو اور مذاکرات کے نتیجے میں آئینی ترامیم پر بڑی کوششوں کے بعد اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں، مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور ہمارے مسودے میں ہم آہنگی ہے۔ پیر کو ٹنڈوالہ یار میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
کیا امریکا بڑی جنگ کیلئے تیار ہے؟ امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا سوال
واشنگٹن: امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس کیو براؤن جونیئر نے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا امریکا بڑی جنگ کیلئے تیار ہے؟۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے اسرائیلی فوج کی لبنان میں اقوامِ متحدہ کی امن فوج کے ٹھکانوں پر فائرنگ پر گہری مزید پڑھیں
داعش کی مدد کرنے والے امریکی فوجی کو 14 سال قید
امریکا کی ایک عدالت نے ایک امریکی فوجی کو انتہا پسند تنظیم داعش کی مدد کرنے کے الزام میں چودہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ چوبیس سالہ کیرول برج کا تعلق امریکی ریاست اوہایو سے ہے۔ اس نے ایک سیل فون کال کے دوران ایک دہشت گرد سے گفتگو کے دوران اُسے بتایا تھا مزید پڑھیں
ڈی این اے ٹیسٹ سے امریکا دریافت کرنے والا کولمبس یہودی نکلا
واشنگٹن:امریکا کس نے دریافت کیا اس حوالے سے مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ کئی ملکوں نے دعوے کیے ہیں کہ امریکا اُن کے باشندوں نے دریافت کیا۔ اٹلی کے باشندے امیریگو ویسپوسی کے بارے میں گمان کیا جاتا ہے کہ امریکا اُس نے دریافت کیا تھا اور اُسی سے یہ خطہ موسوم بھی ہے۔ عام مزید پڑھیں