رام چرن کی سیاسی ایکشن سے بھرپور فلم ‘گیم چینجر’ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی

 ممبئی: تلگو فلموں کے سپر اسٹار رام چرن کی سیاسی ایکشن فلم ‘گیم چینجر’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم کو نامور ہدایتکار شنکر نے ڈائریکٹ کیا ہے اور یہ فلم 10 جنوری 2025 کو سنکرانتی کے موقع پر دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی پروڈکشن دل مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے

لاس اینجلس: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہیں، خاص طور پر اپنی بیٹی مالتی ماری چوپڑا جوناس کی تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔ حال ہی میں، انہوں نے مالتی کی پلے ڈیٹ کی کچھ دلکش تصویریں شیئر کیں، جو تیزی سے وائرل ہوگئیں مزید پڑھیں

’سنگھم اگین‘ سے پہلے ’سنگھم‘ کی دوبارہ ریلیز، شائقین کو ایکشن کا ڈبل ڈوز ملے گا

 ممبئی: معروف ہدایتکار روہت شیٹی نے اپنی 2011 کی بلاک بسٹر فلم ’سنگھم‘ کو دوبارہ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ریلیز 18 اکتوبر کو ہوگی، جو دیوالی پر ریلیز ہونے والی فلم ’سنگھم اگین‘ سے پہلے کا ایک اسٹریٹیجک قدم ہے۔ اجے دیوگن کے مرکزی کردار میں بننے والی سنگھم نے ناظرین کو اپنے مزید پڑھیں

بالی وڈ اسٹارز سے قریبی تعلقات رکھنے والے سیاست دان کا ممبئ میں قتل

ویب ڈیسک — بھارت کے معاشی مرکز ممبئی میں ایک معروف بزنس مین کو قتل کردیا گیا ہے جو بالی وڈ سے قریبی تعلقات کی شہرت رکھتے تھے۔ قتل کی یہ واردات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب چند ہفتے بعد ہی مہاراشٹرا کے ریاستی انتخابات ہونے والے ہیں۔ ممبئی پولیس کے بیان کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سابق نائب چینی وزیراعظم کے انتقال پراظہارِافوس

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کے سابق نائب وزیراعظم وویانگ گو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ ایک بہترین رہنما اور پاکستان کے سچے دوست تھے، وو بنگاو نے پاک چین دوستی مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو آرام دینے کا امکان

 لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ سے بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو آرام دینے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بد ترین کارکردگی کے باعث بیسٹ مین بابر اعظم ، فاسٹ بولر نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں

اسپین غیر قانونی طور پر سفر کرنے والے چار پاکستانی جاں بحق

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی طریقے سے اسپین جانے کی کوشش کے دوران چار پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ نوجوان ایک بحری جہاز کے کارگو میں چھپے ہوئے تھے اور دم گھٹنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق، یہ واقعہ موریطانیہ میں پیش آیا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگر ہلاک

 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کچھی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی ایک کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے تین مشتبہ دہشت گردہلاک ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق بلوچستان پولیس کے کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے دو پاسی پل کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

15 اکتوبر کا احتجاج ملتوی کرنا عمران خان سے ملاقات سے مشروط ہے: پی ٹی آئی 

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والا احتجاج منسوخ کرنا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طویل مشاورت کے بعد اختتام پذیر ہوا، اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ مزید پڑھیں