ہانگ کانگ سکسز 2024 :پاک -بھارت ٹکراؤ کب ہوگا ؟

ٹن کوونگ: ہانگ کانگ کرکٹ سکسز ٹورنامنٹ چھ سال کی طویل مدت کے بعد ایک بار پھر انعقاد کے لیے تیار ہے، جو 1 سے 3 نومبر 2024 تک ٹن کوونگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوگا۔ یہ ایونٹ 12 ممالک کے درمیان ہوگا، جن میں بھارت اور پاکستان جیسی کرکٹ کی طاقتیں بھی شامل مزید پڑھیں

کچے کے علاقے میں جاری آپریشن کے باوجود لاڑکانہ میں تشدد اور جرائم بدستور جاری

لاڑکانہ: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف لاڑکانہ ڈویژن میں دو سال سے جاری پولیس آپریشن کے باوجود علاقے میں پرتشدد جرائم جیسے کہ قتل، تاوان کے لیے اغواء اور ڈکیتیاں خطرناک حد تک بڑھ چکی ہیں ۔ میڈیا زرائع سے حاصل ہونے والی لاڑکانہ ڈی آئی جی کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق، مزید پڑھیں

کرم قبائل کے درمیان فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاراچنار: خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کرم میں قبائلی تنازعے کے دوران دو مختلف فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 11 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا زرائع  کے مطابق، پہلا واقعہ کنج علی زئی کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا جہاں شینک قبیلے کے شکاریوں کو مخالف مزید پڑھیں

امن کا نوبیل انعام جاپان کی ایٹم بم مخالف تنظیم کے نام

سوئیڈن میں نوبیل اکیڈمی کی جانب سے امن کے نوبیل انعام کا اعلان کیا جارہاہے اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی تنظیم نیہون ہیدانکیو کو ایٹمی حملوں کے متاثرین کی بحالی اور دنیا کو ایٹمی بموں سے پاک رکھنے کی جدوجہد پر رواں برس کا نوبیل امن انعام دے دیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

حماس نے مزید 3 یہودی فوجی مارڈالے ،تعداد 353 ہوگئی،جرمنی کا اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان

تل ابیب /غزہ /بیروت /واشنگٹن /لاس ویگاس /ماسکو /برلن / نئی دہلی /روم /عمان /ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی پی) حماس نے غزہ میں مزید3 یہودی فوجی مار ڈالے‘ مارے جانے والے یہودی فوجیوں کی تعداد 353 ہوگئی جبکہ جرمنی نے اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کی مزید پڑھیں

جیکب آباد کی خاتون پولیو ورکر کو انصاف دیا جائے، عبداللطیف نظامانی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون مسمات عابدہ انڑ کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ خاتون کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے مرتکب شخص اور خاتون مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ ،لیورپول کی ٹیم18پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

لندن (اسپورٹس ڈیسک) لیور پول کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے ، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی دوسرے جبکہ آرسنل کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے لیورپول کی ٹیم کے اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد سب سے زیادہ 18پوائنٹس ہیں، دفاعی مزید پڑھیں

ملتان میں بدترین شکست، شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ

ملتان (نمائندہ خصوصی) انگلینڈ کیخلاف پاکستان کو تاریخ کی بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شان مسعود کو انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بعد کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے،سعود شکیل،محمد ر ضوان یا سلمان آغا قیادت کے مضبوط امیدوار مزید پڑھیں

ضلع جامشورو میں بدترین ڈاکو راج قائم

جامشورو (نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے اپنے آبائی ضلع جامشورو میں بد ترین ڈاکو راج قائم ہوگیا، ضلع بدترین بے اَمنی کی لپیٹ میں جکڑ گیا، تھانہ نوری آباد دادا بھائی سیمنٹ فیکٹری کے قریب مسلح اَفراد نے ٹرک ٹرالرز کو لوٹ لیا، مزا حمت پر ٹرک ٹرالرز ڈرائیورز کو مزید پڑھیں

حیدرآباد،منشیات کی سرعام فروخت کیخلاف فنکشنل لیگ کا احتجاج

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ہوسڑی میں سر عام منشیات فروخت کیے جانے کے خلاف مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ (ف) کے ضلعی جنرل سیکرٹری رفیق مگسی نے کہا کہ ہوسڑی میں سر عام منشیات کی فروخت لمحہ فکریہ ہیں، پولیس منشیات ختم کرنے مزید پڑھیں