سندھ بار کونسل کی 12 اکتوبر کو کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت

  کراچی: سندھ بار کونسل نے بروز ہفتہ 12 اکتوبر کو پورے کراچی میں عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کی حمایت کردی۔ 3 سالہ آمنہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا جس پر کراچی بار نے عبد الباسط آفریدی ایڈووکیٹ کی صاحبزادی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ سندھ بار کونسل مزید پڑھیں

رتن ٹاٹا کے سوتیلے بھائی انتہائی بااختیار ’ ٹاٹا ٹرسٹس‘ کے نئے چیر مین مقرر

ویب ڈیسک —  رتن ٹاٹا کے سوتیلے بھائی کا تقرر جمعے کو بھارت کے ٹاٹا گروپ کے طاقتور اور بااثر خیراتی شعبے کے سربراہ کے طور پرکیا گیا ہے، جس نے انہیں اس ٹرسٹ کے 165 ارب ڈالر پر بالواسطہ کنٹرول دے دیا ہے ۔ "ٹاٹا ٹرسٹس” نے کہا کہ 67 سالہ نوئل ٹاٹ، ا مزید پڑھیں

امریکا کی ایرانی پیٹرولیم شعبے پر عائد پابندیوں میں توسیع

واشنگٹن:ایرانی پیٹرولیم شعبے پر عائد پابندیوں میں امریکا نے توسیع کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے ردعمل میں ایران کے پییڑولیم اور پیٹروکیمیکل کے شعبوں پر عائد کی گئی پابندیوں میں توسیع کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں امریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس، آئل کمپنیوں کا منافع مزید بڑھانے کی سمری تیار

  اسلام آباد (نمائندہ جسارت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع مزید بڑھانے کی سمری تیار کر لی ہے۔ سمری میں تجویز دی گئی ہے کہ آئل کمپنیوں کا منافع 1.35روپے کے اضافے سے 9.22روپے فی لیٹر کر دیا جائے جبکہ پیٹرول اور ڈیزل پر منافع مزید پڑھیں

ہاکی کے مستقبل کو بچایے ، کھلاڑی مایوسی کا شکار ہیں، رضوان تنویر

حیدر آباد ( اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے 2گروپوں کی کرسی اور اقتدار کی جنگ نے قومی کھیل کو ہی نہیں کھلاڑیوں کو بھی مایوسی کا شکار کردیا۔ اس سلسلے میں سیکریٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن حیدرآباد و گانگریس ممبر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مقتدر شخصیات کوخط لکھ دیا۔ وزیراعظم پاکستان محترم جناب شہباز مزید پڑھیں

پسنی کرکٹ کلب کادورہ گوادر کرکٹ اکیڈمی، حاجی حنیف نے استقبال کیا

گوادر: پسنی کرکٹ کلب کے کھلاڑی گوادر کرکٹ اکیڈمی کے دورہ کے موقع پر میزبان حاجی حنیف حسین خطاب کررہے ہیں گوادر (اسپورٹس ڈیسک) گوادر پسنی کرکٹ کلب پسنی کی ٹیم کا دورہ گوادر کرکٹ اکیڈمی گوادر کرکٹ اکیڈمی گوادر کے چیئرمین حاجی عبدالحمید رشید کی دعوت پر پاکستان کرکٹ بورڑ انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ لیگ مزید پڑھیں

ایئر پورٹ سگنل کے قریب خودکش حملہ: 2 چینی انجینئرز کی میتیں بیجنگ روانہ

کراچی: ایئر پورٹ سگنل کے قریب خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے 2 چینی انجینئرز کی میتیں چین روانہ کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے 2 چینی انجینئرز کی میتیں اولڈ ٹرمینل سے بیجنگ روانہ کردی گئیں۔ اس موقع پر  گورنرسندھ کامران مزید پڑھیں

اپوزیشن آئینی ترمیم کو مسترد، قاضی فائز ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں، حافظ نعیم

گجرات: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن  کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے متعلق مجوزہ آئینی ترمیم آئین پر حملہ ہے، اپوزیشن اسے مکمل طور پر مسترد کرے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس منصور کی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹی فکیشن جاری  کرتے ہوئے اعلان کریں کہ وہ آئینی ترمیم ہونے مزید پڑھیں

’’منجولیکا آپ کو نہیں چھوڑے گی‘‘ ؛ ودیا بالن کی دھمکی

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ہارر کامیڈی فلم ’’بھول بھلیاں 3‘‘ دیکھنے کےلیے مداحوں سے انوکھے دھمکی آمیز انداز میں درخواست کی ہے۔ ودیا بالن نے ’’بھول بھلیاں‘‘ میں منجولیکا کا کردار ادا کیا تھا جو فلمیں شائقین کے ذہنوں پر آج بھی نقش ہے۔ ودیا بالن نے اپنے اسی کردار کا مزید پڑھیں

ریکھا نے ہریتھک روشن کو تھپڑ کیوں مارا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر ہیرو ہریتھک روشن نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سین کی شوٹنگ اداکارہ ریکھا نے ان کے گال پر زور دار تھپڑ مارا تھا، جس پر وہ ہکا بکا رہ گئے تھے۔ ہریتھک روشن بالی ووڈ کے خوبرو اور باصلاحیت اداکار ہیں، جو ’’کوئی مل گا‘‘ اور اس فلم مزید پڑھیں