کراچی: اقوام متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو ملک کا پہلا بچوں کا قومی سفیر تعینات کردیا ہے۔ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بچوں کے ساتھ گزارے گئے لمحات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’’اس ہفتے کچھ انتہائی حیرت انگیز لوگوں مزید پڑھیں
زمرہ:
ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی، روز کلاسیکی رقص کا انعقاد
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024 کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ فیسٹیول کے 16 ویں روز !The sound of Tinkling Bells کے عنوان سے ایک شام کلاسیکل ڈانس کے نام کا انعقاد آڈیٹوریم ون میں کیا گیا جس میں رُوس کے قونصل جنرل Andrey Viktorovich fedorov مزید پڑھیں
اسرائیلی حملوں سے بھارتی فوجیوں کی زندگی خطرے میں
بیروت: جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوں نے 600 بھارتی فوجیوں کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دی ہے۔ حزب اللہ کے ٹھکانوں اور تنصیبات کو نشانہ بنانے کے عمل میں اقوام متحدہ کی امن فوج میں شامل بھارتی فوجی بھی نشانہ بنے ہیں۔ کئی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
قوم کی بیٹیوں کی ہمت اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی بیٹیوں کی ہمت، عزم اور قابلیت دنیا کو بدل سکتی ہے۔ بچیوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹیاں، بہنیں اور بچیاں قوم کا مستقبل ہیں، بیٹیوں کے خوابوں اور صلاحیتوں کو پروان چڑھانا مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کا آئینی ترامیم کا مجوزہ مسودہ سامنے آگیا
پیپلز پارٹی کا آئینی ترامیم کا مجوزہ مسودہ سامنے آیا ہے، جس میں آئینی عدالت کے قیام کی تجویز شامل ہے۔ آرٹیکل 175-اے میں آئینی عدالت کے قیام کو اہم نکتہ قرار دیا گیا ہے۔ حکومت نے حال ہی میں 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ پیش کیا تاہم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں
انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ: تیمو ر طفیل اور شاھد نصیر کی شاندار سنچر یاں، محمد شفیق کی جار حا نہ بولنگ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لیبر کینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید 4 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ میں بلدیا جم خا نہ نے راوی جم مزید پڑھیں
20 وکٹیں حاصل کیے بغیر آپ ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکتے:شان مسعود
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہار ہمیشہ مایوسی دیتی ہے، 20 وکٹیں حاصل کیے بغیر آپ ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکتے۔ انگلینڈ سے شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ اس سے بڑھ کر کوئی اور مایوسی نہیں ہو مزید پڑھیں
اعظم سواتی کی چودھری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینئیر رہنما اعظم سواتی نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ چودھری نثار پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے مزید پڑھیں
نمبرز پورے ہیں تاہم حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے: بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تاہم تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، حکومت اپنا زور لگانے کے بجائے اتفاق رائے چاہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کا تفصیلی اجلاس مزید پڑھیں
اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کی بیمار والدہ اسپتال میں نظر آرہی ہیں۔ اعجاز اسلم اس وقت ایک انتہائی غمگین دور سے گزر رہے ہیں کیونکہ مزید پڑھیں