صدر آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے، اشک آباد میں استقبال

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے۔ صدر پاکستان کا اشک آباد ایئرپورٹ پر ترکمانستان کے ڈپٹی پرائم منسٹر باتر امانوو نے استقبال کیا جبکہ آصف علی زرداری کو پھول پیش کئے گئے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان کے قومی شاعر مخدوم گلی فراغی کی 300 ویں سالگرہ مزید پڑھیں

کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی

کراچی: بلدیہ پکوڑا چوک پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 نوجوان زخمی ہوگئے۔ بلدیہ سیکٹر نائن بی پکوڑا چوک کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 2 نوجوان زخمی ہوگئے جنھیں فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔ ایس ایچ او اتحاد ٹاؤن ایاز خان نے بتایا کہ نوجوانوں کی شناخت 23 سالہ احمد مزید پڑھیں

جنید کا دلچسپ انکشاف : والد عامر خان کی نصیحت جس نے ان کی اداکاری کو بدل دیا

 ممبئی: مشہور پروگرام ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے 16ویں سیزن میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کے بیٹے جنید خان نے ایک خاص قسط میں شرکت کی، جو میگا اسٹار امیتابھ بچن کے 82 ویں یوم پیدائش کے جشن کے لیے بنائی گئی تھی۔ یہ قسط ‘مہانایک کا جنم اتسو’ کے نام مزید پڑھیں

شلپا شیٹی اور راج کندرا کو ریلیف، عدالت نے جبری بے دخلی کے آرڈرز پر روک لگا دی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کو بمبئی ہائی کورٹ سے بڑی راحت مل گئی۔ عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے جاری کردہ بے دخلی کے نوٹسز پر عبوری حکم دیا ہے، جس کے تحت ان کی ممبئی کے جُھو میں موجود گھر اور پونا کے پاونا مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپوں میں تصادم، بوائز ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت

  اسلام آباد: قائداعظم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبا کے دو گرپوں میں تصادم کے نتیجے میں متعدد طلبہ زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک حالت تشویش ناک ہے  اور انتظامیہ نے بوائز ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دو گروپوں پختون کونسل اور پنجاب سٹوڈنٹس کونسل کے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور نیتن یاہو کی طویل ٹیلی فون کال

امریکا کے صدر جا بائیڈن اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے گزشتہ شب ٹیلی فون پر طویل گفتگو کی۔ گفتگو کے دوران دو طرفہ تعلقات اور اشتراکِ عمل بھی زیرِ بحث رہا اور ایران پر اسرائیل کے متوقع حملے کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔ اسرائیل کے لیڈر نے امریکی مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری ایک بار پھر مشکلات کا شکار

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گیا ہے، کیونکہ 6 بولی دہندگان نے 60 فیصد کے بجائے 100 فیصد شیئرز کی ملکیت کا مطالبہ کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق، بولی کی ابتدائی تاریخ یکم اکتوبر مقرر کی گئی تھی، تاہم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جلد بازی کا الزام مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63اے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے جلد بازی میں فیصلہ کرنے کے الزام کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت عظمیٰ کی جانب سے آرٹیکل 63 اے کے تحریری فیصلے میں کہا گیاہ ے کہ نظرثانی کی درخواست27ماہ  کے بعد سماعت کے مزید پڑھیں