فلوریڈامیں طوفان ملٹن کے باعث طوفانی لہروں سے ساحل پر کشتی ڈوبی ہوئی ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقت ور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہ درپیش ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 200 میل فی گھنٹہ کی ہواؤں کے ساتھ کیٹگری 5 کے سمندری طوفان کی شدت مزید بڑھنے کا مزید پڑھیں
زمرہ:
ختم نبوت و صحابہ کرام ؓکی شان ہماری ریڈ لائن ہے، ثروت قادری
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پاکستان سنی تحریک ختم نبوت و شان صحابہ کا تحفظ اور وطن عزیز کی سلامتی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، سنی تحریک نظریاتی جماعت ہے جو بے شمار قربانیاں دینے کے باوجود آج مزید پڑھیں
شادی لارج: ڈھورو پران میں کشتی اُلٹنے سے ایک شخص ہلاک
شادی لارج (جسارت نیوز) ڈھورو پران میں مچھلی کے شکار کی غرض سے جانے والے ماہی گیروں کی کشتی اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 40 سالہ دودو لنڈ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کی لاش غوطہ خوروں نے 4 گھنٹے کی تلاش کے بعد نکالی، حالیہ بارشوں کے بعد ڈھورو پران میں مزید پڑھیں
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کے ہاتھوں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست
دبئی: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں بھارت نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے 172 رنز کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 19.5 اوورز میں 90 رنز بناسکی، کاویشا دلہاری 21 انوشکا سنجیوانی 20 اور اما کنچیوانی 19 مزید پڑھیں
سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا، 2 ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان
اسلام آباد:سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا سرمایہ کاری وفد پاکستان پہنچ گیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 2 ارب ڈالر کے معاہدوں کا امکان ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے معاہدوں پر دستخط کے لیے سعودی عرب سے خصوصی اعلیٰ سطح کا وفد وفاقی دارالحکومت اسلام مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب سے نمٹنے اور ریلیف کیلئے 10 ملین پاؤنڈ کی منظوری
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستان میں سیلاب سے نمٹنے کے لیے 10 ملین پاؤنڈ کی منظوری دے دی۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بارشوں سے 350 سے زیادہ اموات، 650 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے، 78 ہزار سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا۔ اعلامیہ کے مزید پڑھیں
سمندری طوفان ملٹن، فلوریڈا کے قریب، انخلا کا وقت بہت کم رہ گیا
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے ٹیمپا بے میں کیٹیگری 4 کے سمندری طوفان ملٹن کے آج بدھ کی رات ٹکرانے کا امکان ہے۔ ٹیمپا بے علاقے میں 33 لاکھ کے قریب افراد مقیم ہیں جنہیں حکام کی جانب سے انخلا کی ہدایت کی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ملٹن طوفان کی شدت مزید پڑھیں
بھارت: پیغمبرِ اسلام سے متعلق نازیبا بیان پر ملک گیر احتجاج، متنازع سادھو کی گرفتاری کا مطالبہ
نئی دہلی – بھارت کی حزبِ اختلاف کی جماعتیں اور مسلم تنظیمیں اترپردیش کے علاقے غازی آباد کے متنازع ہندو سادھو یتی نرسنگھانند کی پیغمبرِ اسلام کے بارے میں تقریر کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج کر رہی ہیں۔ مظاہرین ان کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ احتجاج غازی آباد میں مزید پڑھیں
ژوب میں دھما کہ، ایک شخص جاں بحق ،10 افرادزخمی
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع ژوب میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ھماکہ ژوب کے علاقے سبکزئی میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال مزید پڑھیں
پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم کو جرگہ کے نام پر متوازی عدالت کی اجازت نہیں دیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کو جرگے کے نام پر کسی بھی صورت متوازی عدالت بنانے مزید پڑھیں