قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ مراد علی اور ماحور شہزاد نے جیت لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ خیبر پختون خوا کے مراد علی اور واپڈا کی ماحور شہزاد نے جیت لی۔ایونٹ میں مردوں میں مراد علی انجم بیشر کے خلاف کامیابی حاصل کر کے چھٹی مرتبہ چیمپئن بن گئے جبکہ ویمنز سنگلز میں دفاعی چیمپئن ماہ حور شہزاد غزالہ صدیقی کو شکست دیکر ٹائٹل کا مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ دوسرا دن، پاکستان کے 556رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 96رنز بنالیے

ملتان: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کی تصویری جھلکیاں ملتان (نمائندہ خصوصی) ملتان ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، انگلش ٹیم نے پاکستان کے پہلی اننگز کے 556 رنز کے جواب میں 96 رنز بنالیے۔ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹی ایم سی پریٹ آباد کی یونین کمیٹی 42 میں وائس چیئرمین، یوسی 46 میں جنرل ممبر وارڈ نمبر ایک، یوسی 51 میں وائس چیئرمین، ٹی ایم سی ٹنڈو جام کی یوسی 62 میں جنرل ممبر وارڈ نمبر ایک اور مزید پڑھیں

حیدرآباد ،پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ نے مطالبات کے حق اور صوبائی وزیر تعلیم کے خلاف کل کراچی پریس کلب پر دھرنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن سندھ کے صدر غلام رسول مہر نے پریس کلب میں جنرل سیکرٹری غازی خان جمالی، زاہد حسین کاکا اور دیگر کے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے جاری، عالمی بینک

  اسلام آباد:  عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کو دیا گیا قرضہ زیادہ تر انسانی ترقی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے استعمال کیا جائے گا، جس سے سندھ میں سیلاب سے متاثر ہونے والے انفراسٹرکچر کی تعمیر کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں سماجی انڈیکیٹرز میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ عالمی بینک کے مزید پڑھیں

لیجنڈری متھن چکرورتی کا دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر جذباتی پیغام

نئی دہلی: 70ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی شاندار تقریب میں تجربہ کار اداکار متھن چکرورتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا، جو ان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔ متھن چکرورتی نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، ’ابھی تک میں اس بڑے اعزاز کو سمجھ نہیں پایا ہوں۔ میں صرف خدا مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیا

 لاہور: معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے حالیہ لندن کنسرٹ نے نہ صرف ان کے مداحوں بلکہ ایک خاص مہمان کے لیے بھی یادگار لمحے پیدا کیے۔ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر جو اپنے مشہور ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، اس کنسرٹ میں موجود تھیں اور دلجیت کی موسیقی سے محظوظ ہو رہی مزید پڑھیں

’امیتابھ نے قرض اتارنے کے لیے 18 گھنٹے روزانہ کام کیا‘، رجنی کانت کا انکشاف

 ممبئی: لیجنڈری اداکار رجنی کانت نے حال ہی میں ہونے والی فلم ’ویٹائیان‘ کی آڈیو لانچ تقریب میں امیتابھ بچن کے یادگار سفر پر روشنی ڈالی اور ان کی مشکلات بھرے دور کو یاد کیا، جب وہ اپنے مالی مسائل حل کرنے کے لیے 18 گھنٹے تک مسلسل کام کرتے تھے۔ رجنی کانت نے بتایا کہ کیسے امیتابھ مزید پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں تھیٹر ”کلیو“ اردو زبان میں پیش

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ آب و تاب سے جاری ہے۔ فیسٹیول کے 13 ویں روز تھیٹر ”کلیو“ اردو زبان میں آڈیٹوریم I میں پیش کیا گیا۔ ڈرامہ برطانوی تھیٹر ڈائریکٹر جوناتھن لین کا تھا جبکہ ہدایت کاری فرحان عالم صدیقی کی تھی ترجمہ روحی فاطمہ نے کیا۔ مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم کے دورۂ پاکستان میں بجلی منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکان

اسلام آباد: چینی وزیراعظم کے دورۂ پاکستان کے دوران بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ ہونے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی وزیراعظم لی کیانگ  کے دورۂ پاکستان کے دوران پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مزید پڑھیں