ممبئی: معروف او ٹی ٹی پلیٹ پرائم ویڈیو نے اپنی متوقع بھارتی اصل سیریز ’سائیٹیڈل : ہنی بنی‘ کا ٹریلر 15 اکتوبر کو جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایکشن سے بھرپور تھرلر، جو کہ مشہور ہدایتکاروں راج اور ڈی کے کی ہدایتکاری میں بنائی گئی ہے، میں ورون دھون اور باصلاحیت سمانتھا روتھ پربھو نے مزید پڑھیں
زمرہ:
کیا عالیہ اور رنبیر کے درمیان فلموں کا مقابلہ ہے؟ اداکارہ کا سخت ردعمل آگیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جِگرا‘ کا ٹریلر جاری ہونے کے بعد سے شائقین اور ناقدین اس کا موازنہ رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ سے کر رہے ہیں، دونوں فلموں کے موضوعات مختلف ہیں لیکن پھر بھی سوشل میڈیا پر دونوں فلموں کے درمیان مماثلت پر گفتگو جاری ہے۔ حال ہی میں مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: چین کے بارے میں ٹرمپ، ہیرس موقف میں فرق
ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے لے کر جو بائیڈن کے وائٹ ہاؤس تک, چین کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں زیادہ تر تسلسل ہی رہا ہے۔ کہ امریکہ کی سب سے زیادہ مسابقت چین کےساتھ ہے۔ لیکن اب آئندہ صدارتی امیدواروں کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کےموقف میں کچھ فرق ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں
سعودی فرماں روا شاہ سلمان پھیپھڑوں کے انفیکشن کا شکار
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ریاض کے اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کے طبی ٹیسٹ کیے گئے۔ رائل کلینکس نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے پھیپھڑوں کے انفیکشن کے باعث ان کے طبی معائنے کی سفارش کی تھی جس کی بنا پر انہیں ریاض کے اسپتال میں مزید پڑھیں
ہریانہ میں حکمراں جماعت نے حیران کن طور انتخابات میں برتری حاصل کرلی
ہریانہ : بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ہریانہ میں ہونے والے انتخابات میں حیران کن طور پر جیت کی جانب بڑھ رہی ہے ، تاہم بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پہلے انتخابات میں حزب اختلاف کے اتحاد نے جیت کو برقرار رکھا ۔ ہفتے کو اختتام پذیر ہونے والے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی قیادت نے توڑ پھوڑ کا حکم دیا،اسلام آباد سے گرفتار افغان باشندوں کا انکشاف
اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے احتجاج میں شرپسندی کرنے والے گرفتارافغان باشندوں کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں توڑ پھوڑ کرنے کا بولا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار افغان باشندوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی قیادت سے ہمیں 2 ہزار روپے دینے کا کہا گیا تھا، ہماری مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیموں سے رابطے کی بنیاد پر پی ٹی ایم پر پابندی لگائی، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم) کے کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان طالبان سے رابطے ہیں، دہشت گرد تنظیموں سے رابطے کی بنیاد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا مزید پڑھیں
عمران خان ،علی امین گنڈاپور سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف نیا مقدمہ درج
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت دیگر افراد کے خلاف اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ احتجاج کے دوران ایک پولیس اہلکار کی ہلاکت کے سلسلے میں نیا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف قیادت کے خلاف مبینہ قتل کی کوشش، مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا احتجاج : عمران خان کی بہنوں کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: ڈی چوک پر احتجاج کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی بہنوں کو دو دن کے لیے پولیس کی مزید پڑھیں
امریکہ نے ایک سال میں اسرائیل کی فوجی امداد پر17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کیے: رپورٹ
امریکہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی فوجی امداد پر لگ بھگ 17 ارب 90 کروڑ ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے ’کوسٹ آف وار‘ پروجیکٹ کے تحت اسرائیل پر حماس کے حملے کو ایک برس مکمل ہونے پر مزید پڑھیں