بیروت : لبنانی خودمختاری کے دفاع اور اسرائیل کی لبنان اور فلسطین پر مسلسل جارحیت کے جواب میں، حزب اللہ کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں واقع شہر حائفہ پر میزائل حملے کر دیے ہیں ۔ اسلامی مزاحمت نے اس حملے کو “خیبر” آپریشنز کا نام دیا ہے جس کو جاری مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیل-حماس جنگ کی اہم تاریخیں ، واقعات کا پس منظر
فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس نے 7 اکتوبر 2023 صبح 6:29 بجے “الاقصیٰ سیلاب” آپریشن کا آغاز کیا جس میں تقریباً 5 ہزار راکٹ جنوبی اسرائیل میں داغے ہیں ۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جسے عالمی دہشت گرد کے نام سے جانا جاتا ہے اور جس نے نہتے بے گناہ فلسطینی عوام خاص طور پر مزید پڑھیں
گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر، عدالت نے اعتراض لگا کر واپس کردی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو عہدے سے ہٹانے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی، تاہم عدالت نے درخواست پر اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ درخواست عزیز الدین کاکا خیل ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ علی مزید پڑھیں
چاکلیٹ سے بھرا کنٹینر دیکھ کر پی ٹی آئی کارکنان ایسے ٹوٹ پڑے جیسے بچے عیدی پر
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج مسلسل جاری ہے، جس کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنان خیبرپختونخوا سے ایک بڑا قافلہ لے کر آئے۔ یہ قافلہ ڈی چوک کی جانب بڑھ رہا تھا کہ اسی دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ احتجاج کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں
ایس سی او کا اجلاس: پنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے پیش نظرحکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے 3 دن عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کیاہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایس ی او مزید پڑھیں
کراچی دھماکہ: پاکستان ایمرجنسی پلان نافذ کرکے تحقیقات کرے، چین
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب گزشتہ رات ہونے والے دھماکے سے متعلق چینی سفارتخانے کا بیان سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ حملے کی مکمل تحقیقات کرے، مجرموں کو سخت سزا دی جائے، مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی اور مالک کا ریکارڈ مل گیا
کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی باشندوں پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی اور اس کے مالک کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔ تحقیقات کرنے والے افسران کا کہنا ہے کہ خودکش حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا نایاب مزید پڑھیں
’مدعو کرنے سے قبل سوچنا چاہیے تھا‘؛ بھارت کی ذاکر نائیک کے دورۂ پاکستان کی مذمت
نئی دہلی — بھارت نے متنازع اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستانی دورے اور ان کے خیر مقدم پر اظہارِ مایوسی کیا ہے۔ بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بھارت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستان میں ہونے اور ان کے پُر جوش خیر مقدم کی مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت: آسٹریلیا نے لبنان سے راتوں رات 407 شہریوں کو نکال لیا
بیروت:آسٹریلیا نے غزہ کے بعد لبنان پر بڑھتی ہوئی اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر راتوں رات اپنے 407شہریوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے واپس بلالیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی محکمہ خارجہ اور تجارت نے کہا ہے کہ اپنے شہریوں اور ان کے خاندان کے افراد کو 2سرکاری امدادی پروازوں سے بیروت مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد (صباح نیوز) تحریکِ انصاف کے احتجاج میں شامل ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کی تفصیلات طلب کر لی گئیں ۔ پی ٹی آئی احتجاج میں خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال پر چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے سیکرٹری ریلیف سے تحریری تفصیلات طلب کرلی ہیں۔چیف سیکرٹری نے ہدایت کی کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں